SM News

SM News SM News Stand For Social Media News Network WELLCOME IN SM NEWS Our WhatsApp Messenger Number 0301-0063012 SM NEWS Stand For Social Media Network

04/07/2025

گکھڑ منڈی ٹھندی ہواؤں کا رخ

گکھڑ منڈی(محمد عثمان مدنی سے)طوفانی بارش کے سبب درجنوں قبریں زمین میں دھنس گئیں بارش کا پانی قبروں میں داخل قبرستان کا ر...
29/06/2025

گکھڑ منڈی(محمد عثمان مدنی سے)طوفانی بارش کے سبب درجنوں قبریں زمین میں دھنس گئیں بارش کا پانی قبروں میں داخل قبرستان کا راستہ بھی متاثر قبرستان جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا اہلیان علاقہ کا پرانی عید گاہ والے قبرستان میں نکاسی آب بہتر بنانے کا مطالبہ لواحقین اپنے پیاروں کی قبروں پر فوری پہنچ کر مرمت کروائیں گکھڑ منڈی میں طوفانی بارش کے سبب پرانی عید گاہ والے قبرستان میں درجنوں قبریں زمین میں دھنس گئیں بارش کے پانی سے قبرستان جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا اور قبرستان کو جانے والے راستہ کی ٹف ٹائلز بھی شدید متاثر ہو گئیں جس سے قبروں پر جانے کیلئے بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اہلیان علاقہ اور قبرستان سے متعلقین نے قبرستان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ قبرستان میں نکاسی آب کا نظام بہتر بنایا جائے تا کہ قبریں بارش کے پانی سے محفوظ رہ سکیں.
انتظامہ فوری طور پر مٹی مہیاں کریں
AC Wazirabad

26/06/2025

خوشخبری وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے موڑ ایمن آباد سے گکھڑ تک میٹرو بس کی منظوری دے دی راہوالی اور گکھڑ کی عوام کی امنگوں کے مطابق سفری سہولیات بنیں گی اب آسان۔ چوہدری بلال فاروق تارڑ نے راہوالی اور گکھڑ کے شہریوں کو میٹرو بس سروس ملنے پر خصوصی مبارکباد پیش کی .
https://youtube.com/shorts/aM8Ii3VOoPc?si=L5uQmZZHEgyJSXLl

25/06/2025

گکھڑ منڈی شدید لوڈ شیڈنگ کل رات سے بند لائٹ تا حال بحال نہ کی جا سکی۔ عوام شدید پریشان

Kindly Share This Post
25/06/2025

Kindly Share This Post

ایرانی پیٹرول ناپید ہونے کے بعد پاکستانی پمپس پر بھی پیٹرول  کی قلت اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اکثر پمپس ایرانی پیٹرول فروخت ...
23/06/2025

ایرانی پیٹرول ناپید ہونے کے بعد پاکستانی پمپس پر بھی پیٹرول کی قلت اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اکثر پمپس ایرانی پیٹرول فروخت کر رہے تھے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول پمپس بند

کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 قرآن شریف درست حالت میں برآمد
18/06/2025

کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 60 قرآن شریف درست حالت میں برآمد

گکھڑ منڈی کا ریلوے اسٹیشن کس کس پسند آیا۔
17/06/2025

گکھڑ منڈی کا ریلوے اسٹیشن کس کس پسند آیا۔

انشاء اللہ جیت اسلام کی ہو گی
16/06/2025

انشاء اللہ جیت اسلام کی ہو گی

وزیر آباد (محمد عثمان مدنی سے) وزیر آباد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث نجی ہوٹل کے6 ملازمین جنریٹر چلا کر سوتے ہوے کمرہ ...
15/06/2025

وزیر آباد (محمد عثمان مدنی سے) وزیر آباد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث نجی ہوٹل کے6 ملازمین جنریٹر چلا کر سوتے ہوے کمرہ میں گیس بھر جانے سے بے ہوش اسپتال منتقل 2 کی حالت تشویشناک طبی امداد جاری ریسکیو ذرائع کے مطابق ملازمین جنریٹر کمرہ کے بالکل سامنے لگا کر سوئے جنریٹر کا دھواں کمرہ میں جمع ہونے اور کاربن مونو آکسائیڈ کے باعث ملازمین بے ہوش ہو گئے ایک ملازم خوش قسمتی سے بمشکل باہر نکلا اور سڑک سے گزرتے رکشہ ڈرائیور کو اشارہ سے اپنی حالت اور ساتھیوں بارے آگاہ کیا جس نے فوری طور پر دروازہ کھول کر بے ہوش افراد کو باہر منتقل کیا اور ریسکیو حکام کو مطلع کیا ریسکیو حکام نے بے ہوش افراد منصور ،عزیر فیضان،سفیان ،رحمان و مقصود کو اسپتال منتقل کیا جہاں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جبکہ طبی امداد دی جا رہی ہے

المعراج کلینک پیر کوٹ روڈ گکھڑ
14/06/2025

المعراج کلینک پیر کوٹ روڈ گکھڑ

پنجاب میں (vape.pod) ویپ پینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور برآمد ہونے پر ایف آئی آر درج و فوری گرفتاری ہوگی اب جو بچہ...
04/06/2025

پنجاب میں (vape.pod) ویپ پینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور برآمد ہونے پر ایف آئی آر درج و فوری گرفتاری ہوگی اب جو بچہ یا بچی ویپ پوڈ پیتی نظر آئی اسکو پکڑ کر گرفتار کیا جائے گا اور مقدمہ درج کیا جائے گا چھ ماہ قید اور پانچ لاکھ تک جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا

Address

Gujranwala

Telephone

+923010063012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM News:

Share

Our Story

Funny News apna fun ka sath raha ga harpal ab ap ka sath