Ch Mazhar jutt

Ch Mazhar jutt Work at Journlist

09/02/2024

Alhamdulillah pti win
Ehsaan Ullah virk NA79
Mubeen Arif jutt NA78
Congratulation All canidate pti pakistan

14/12/2023

شیر افضل مروت کو جی پی او چوک لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے

چین کے تعاون سے نجی کمپنی کی تیار ہونے والی نیی الیکٹرک بائیک بہت جلد مارکیٹ میں آنے کو تیار ایک بار چارجنگ سے 500 کلو م...
14/12/2023

چین کے تعاون سے نجی کمپنی کی تیار ہونے والی نیی الیکٹرک بائیک
بہت جلد مارکیٹ میں آنے کو تیار
ایک بار چارجنگ سے 500 کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت نہ موبائل تبدیل کرنے کا جھنجھٹ نہ ہی ٹیوننگ کی فکر
قیمت صرف 1 لاکھ دس ہزار روپے

14/12/2023

گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے گوجرانوالہ کنوینشن میں شرکاء کی کتنی تعداد تھی؟
1000/2000
5000/10000
50000/100000

14/12/2023
13/12/2023



جو بی گوجرانوالہ سے ہے یہاں لائک کمینٹ اور شیر کریں
اپنے پیار کا اظھار کریں

13/12/2023

مظہر علی رائل نیوز گوجرانوالہ سے خبر شامل کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کا کھاد کی دستیابی کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز سے اہم اجلاس ، انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور ضلعی انتظامیہ بالکل نہیں چاہتی کے کسی کا کاروبار کو نقصان پہنچائیں ، کھاد کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کھاد ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث کھاد ڈیلرز کے لائسنس کو منسوخ کرتے ہوئے 05 سال کے لیے کھاد کی فروخت کے لیے پابندی عائد کر دی جائے گی ۔
ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے مزید کہا ہے کہ زمینداروں اور کسانوں کو یوریا کھاد کی بآسانی مقررہ نرخوں پر دستیابی حکومت پنجاب کی اہم ترجیح ہے اور ضلع بھرمیں گندم کی بہتر کاشت اور زیادہ پیداوار کے حصول کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت مشترکہ اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیاکہ کسی بھی صورت یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور مصنو عی قلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ایسا کرنے والے کھاد ڈیلروں اور دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہو ئے زمینداروں اورکسانوں کے مفادکا بھرپور تحفظ کیا جائے گا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز (ریونیو) مطاہر امین وٹو ،(جنرل )شبیر حسین بٹ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید اختر پڈھیار اور دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔

13/12/2023

خبر شامل کرتے ہیں گوجرانوالہ سے (مظہر علی )کی رپورٹ کے مطبق حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل کی ہدایات پر غیر قانونی پیٹرول پمپس،پیمانہ،معیار، غیر قانونی طور پر پیٹرول کی فروخت اور بغیر این او سی چلنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، 2لاکھ روپے کے جرمانے عائد، 2پیٹرول پمپ سیل۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز (سٹی وقاص صفدر سکندری، صدر میاں توصیف حسن،نوشہرہ ورکاں نوید حیدر) اورضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران نے بغیر این او سی چلنے والے پیٹرول پمپس،مقدار،معیار اور غیر قانونی طور پر پیٹرول کی فروخت کرنے والے پیٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ انہوں نے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس پر چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔انہوں نے کاروائی کرتے ہوئے پیٹرول پمپوں پر پیمانوں کا بھی جائزہ لیا۔کاروائی کرتے ہوئے انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کاروائیاں کیں جس کے نتیجے میں انہوں نے مجموعی طور پر 2لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،اس کے علاوہ 2پیٹرول پمپس کو سیل کیا گیا اور مشینوں سمیت دیگر سامان بھی ضبط کر لیا۔

12/12/2023

: گوجرانوالہ میں SHOs صاحبان کے تبادلے۔
زبیر سیال ایس ایچ او باغبانپور
ندیم خالد بھٹہ ایس ایچ او سبزی منڈی
حسن شاہد ورک ایس ایچ او جناح روڈ
: ایس ایچ او کھیالی انسپکٹر خاور گوندل کلوز ٹو لائن: Malik Irfan sho ps peoples colony
: ایس ایچ او صدر کامونکی لقمان گوندل کلوز ٹو لائن
: حمزہ امان اللہ PSO ٹو آئی جی پنجاب تعینات
: وڈے بھائی علی رضا تارڑ صاحب SHO سٹی کامونکی
: انسپکٹر طاہر وٹو ایس ایچ او واہنڈو تعینات
: انسپکٹر فرخ طفیل ایس ایچ او تھانہ کوٹ لدھا کلوز ٹو لائن
: درجنوں وکلاء کا SHO. تھانہ گرجاکھ انسپکٹر مدثر رفیق بٹ کیخلاف احتجاج، پولیس گردی کیخلاف شدید نعرے بازی
عوامی رائے درکار

نہ قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان!پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے آسان...
11/12/2023

نہ قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان!
پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے آسان حصول کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا۔
لرنرلائسنس حاصل کرنے کیلئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://dlims.punjab.gov.pk/login

11/12/2023

🎉خوشخبری 🎉
آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ لانچ کر دی گئی ہے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ابھی گھر بیٹھے لائسنس بنائیں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥چوہدری شوکت علی خاں کی زوجہ محترمہ رانا ساجد علی شوکت رانا ماجد علی شوکت  کی و...
09/12/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
چوہدری شوکت علی خاں کی زوجہ محترمہ رانا ساجد علی شوکت رانا ماجد علی شوکت کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔

Address

Wapda Town
Gujranwala
50250

Telephone

+923032473172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Mazhar jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share