26/12/2024
بدھ کے روز قزاقستان میں آذربائیجان ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 38 لوگ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 29 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ قزاقستان طیارہ حادثے کے بعد تباہ شدہ طیارے کی سامنے آنے والی تصاویر کی بنیاد پر مختلف مفروضے زیر گردش ہیں کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا۔
مکمل تحریر:
بدھ کے روز قزاقستان میں آذربائیجان ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 38 لوگ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 29 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ قزاقستان طی....