18/10/2025
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ پہنچ گے
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیمبر آف کامرس میں پاسپورٹ سہولت ڈیکس کا افتتاح کردیا
گوجرانوالہ: احسن اقبال چیمبر آف کامرس عہدیداران اور صعنت کاروں سے ملاقات کررہے ہیں