Gujranwalian's

Gujranwalian's Gujranwala ka Har Issue Aye ga ab samnay aur Hum Banain gay Pooray Gujranwala ki Awaz.

04/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اسٹیشن ہیڈ PTV نیوز گوجرانوالہ اور مشہور فوڈ ویلاگر”شہریار بٹ “ کا بیٹا وفات پا گیا ہے

12/01/2026
12/01/2026

گفٹ یونیورسٹی،
کیفے ٹیریا میں گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، ریسکیو کو بروقت رسپانس، آگ پر قابو پا لیا گیا

عمیری ویڈیو میں نظر آنیوالی خاتون کو تھانہ اروپ پولیس نے حراست میں لے لیا، عمیری روپوش، گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی کینٹ کو...
10/01/2026

عمیری ویڈیو میں نظر آنیوالی خاتون کو تھانہ اروپ پولیس نے حراست میں لے لیا، عمیری روپوش، گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی کینٹ کو ٹاسک

"موسمیاتی الرٹ " شدید ترین سردی کی لہر متوقع جنوری  23 سے 31  کے دوران پاکستان میں تاریخ ساز شدید ترین سردی کی لہر متوقع...
10/01/2026

"موسمیاتی الرٹ " شدید ترین سردی کی لہر متوقع
جنوری 23 سے 31 کے دوران پاکستان میں تاریخ ساز شدید ترین سردی کی لہر متوقع ہے
🥶🚨⚠️
موسمیاتی ماڈلز نے پاکستان میں شدید ترین سردی کی لہر آنے کے امکانات ظاہر کر دئیے ہیں اور نیچے دی گئی تصاویر میں آپ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت اور متوقع درجہ حرارت پڑھ سکتے ہیں اور اگر یہ پیشگوئی درست ثابت ہو گئی تو پھر پاکستان میں سردی کے نئے ریکارڈ قائم ہو سکتے ہیں
This Information collected by page
Disclaimer: This content is for informational & educational purposes only
"This weather forecast is an estimate and is provided for informational and planning purposes only. The information is based on available data and models, and while we strive for accuracy, weather can change unexpectedly."
"No guarantee is made regarding the accuracy of the forecast. Users should not rely solely on this information for making critical decisions, such as travel or safety plans."
"Individual results may vary due to the unpredictable nature of weather. We are not liable for any consequences arising from the use of this forecast & Please visit official channels for further weather updates.

10/01/2026

سوک سینٹر کے سامنے جی ٹی روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ

10/01/2026

آج گوجرانوالہ اور مری کی ٹھنڈ میں صرف پہاڑوں کا فرق ہے۔
🥶🥶🥶🥶

23/12/2025

اوریسٹو پیزا ممتاز مارکیٹ میں سلنڈر دھماکہ خوفناک آگ لگ گئی

Commissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner Gujranwala
06/12/2025

Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
Deputy Commissioner Gujranwala

گوجرانوالہ جلسے کے حوالے سے عظمی بخاری کی پریس کانفرنس۔ Azma Bukhari PML(N) Maryam Nawaz Sharif Folowers Gujranwala Khur...
06/12/2025

گوجرانوالہ جلسے کے حوالے سے عظمی بخاری کی پریس کانفرنس۔
Azma Bukhari PML(N)
Maryam Nawaz Sharif Folowers Gujranwala Khurram Dastgir Khan

جب اس طرح کہ بندے بیک فُٹ پر چلے جائیں تو پروگرام کامیاب نہیں ہوتے چاہے وہ کسی بھی شہر میں ہوںسوشل میڈیاورکروں کی مضبوط ...
06/12/2025

جب اس طرح کہ بندے بیک فُٹ پر چلے جائیں تو پروگرام کامیاب نہیں ہوتے چاہے وہ کسی بھی شہر میں ہوں
سوشل میڈیاورکروں کی مضبوط آواز
Shoaib Butt
جب سے یوتھ ونگ سے ہٹیں ہیں تب سے کوئی گوجرانوالہ کا نام لیوا نہیں رہا ورنہ عمران نیازی کہ فسطائی دور میں گوجرانوالہ کی اینٹری ہر جگہ حیران کُن ہوتی تھی اور پتہ چلتا تھا کہ نواز شریف کہ دیوانے آئے ہیں چاہے وہ بی بی کی پیشی ہو گوجرانوالہ کا باجوہ دور کا جلسہ ہو یا کھوکھر پیلس کا کوئی کنونشن ہو
یہ بندہ اپنی محنت اپنے خلوص اور اپنے ورکر کو عزت دے کر ساتھ چلاتا تھا میرا برائے راست کوئی گہرا تعلق نہیں اور نہ ہی شاید کوئی تصویر ہو لیکن حقیقت میں یہ دلیر بندہ ہـے
Salute to Waddy BHAI jaan ❤️
Folowers Khurram Dastgir Khan Maryam Nawaz Sharif G for Gujranwala Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Gujranwala Gujranwala Amazing Gujranwala

Share this Message to All Your Friends and FamilyYouth Welfare Foundation Pakistan Deputy Commissioner Gujranwala Khurra...
29/10/2025

Share this Message to All Your Friends and Family

Youth Welfare Foundation Pakistan Deputy Commissioner Gujranwala Khurram Dastgir Khan Maryam Nawaz Sharif

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923127474274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwalian's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share