10/02/2024
تتلےعالی کے تمام کارکنان کا شکریہ جنہوں نے تتلےعالی میں نون لیگ کے بڑے بڑے سیاسی تجربے کار چوہدریوں کو ہرایا اور تتلےعالی سے 2600 کے قریب کرین پارٹی کو ووٹ ڈالے
ہم تمام کارکنان اور سپورٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں