Gul R Aiz

Gul R Aiz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul R Aiz, Digital creator, Gujranwala.

14/04/2024

Woh behti Naddi c hay...
Ruka howa hun may...

Woh khzany c hay...
Luta howa hun may...

US k agy ab Mera koi wajood nahi raha...
Galtian woh kry...😭
Or ab chuka raha hun may... 💔💔💔

Light up and let the worries fade away 😉
26/02/2024

Light up and let the worries fade away 😉

16/02/2024

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ۔
ترجمہ: اے اللّٰه ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں، جو تجھ سے محبت کرتا ہے،اور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں، جو تیری محبت تک پہنچا دے۔
اے اللّٰه ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے_
آمین یارب العالمین 🤲🏻

یہ خوشی کے تماشے تو محض تھکن اتارنے کے بہانے ہیں❤️‍🩹
16/02/2024

یہ خوشی کے تماشے تو محض تھکن اتارنے کے بہانے ہیں❤️‍🩹

تیری وفا کے باوجودتجھ کو نا پا کے بدگماں۔۔۔کتنے یقیں بچھڑ  گئے  کتنے گماں گذر گئے  ۔اب یہ ہی طے ہوا کہ ہم تجھ سے قریب تر...
16/02/2024

تیری وفا کے باوجود
تجھ کو نا پا کے بدگماں۔۔۔
کتنے یقیں بچھڑ گئے
کتنے گماں گذر گئے ۔
اب یہ ہی طے ہوا کہ ہم تجھ سے قریب تر نہیں ۔۔۔
آج ہی تیرے تکلفات۔۔۔
دل پر گراں گذر گئے ۔۔۔

‏کسی شخص میں آپ کی قدرآپ کے لیے ان کی کوششوں سے معلوم ہوتی ہے، ان کے الفاظ سے نہیں۔
15/02/2024

‏کسی شخص میں آپ کی قدر
آپ کے لیے ان کی کوششوں سے معلوم ہوتی ہے،
ان کے الفاظ سے نہیں۔

💔
15/02/2024

💔

15/02/2024

بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن

ہل جائیں گے اک بار تو اور عرشوں کے در و بام
یہ خاک نشیں لوگ جو بولیں گے کسی دن

آپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقت
ہر بار یہ کہتے ہیں کہ بیٹھیں گے کسی دن

اے جان تیری یاد کے بے نام پرندے
شاخوں پہ میرے درد کی اتریں گے کسی دن

جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک
آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن

خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے
ایک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن

سوئیں گے تیری آنکھ کی خلوت میں کسی رات
سائے میں تیری زلف کے جاگیں گے کسی دن

صحرائے خوابی کی اس گرد سفر سے
پھولوں سے بھرے راستے نکلیں گے کسی دن

خوشبو کی طرح مثل صبا خوب نما سے
گلیوں سے تیرے شہر کی گزریں گے کسی دن

امجد ہے یہی اب کے کفن باند کے سر پر
اسی شہر ستمگر میں جائیں گے کسی دن

14/02/2024

Good night all

14/02/2024

Sb girls 1jaisi hoti hain...
Kisi sy jitna mrzi kr lo...
Koi ap ki laaj ni rakhta...

14/02/2024

جو لوگوں نے آپکو دکھ دئیے انکو بھلا دیں لیکن جو انہوں نے سبق دئیے وہ یاد رکھیں۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul R Aiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share