Gujranwala Tv

Gujranwala Tv Gujranwala No. 1 News Network.
(3)

13/10/2025

دو سگے بہن بھائی (ق ت ل)، 14 سالہ طالبہ ایمان اور 18 سالہ طالب علم ہنی کو (ف ا ئرن گ) سے( ق ت ل) کر دیا

13/10/2025

چندہ قلعہ کی صورت حال، پولیس اور مذہبی کارکنوں میں جھڑپیں

لانگ مارچ کے دنوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگوں نے گوجرانولہ نیوز پر اعتماد کا اظہار کیا۔ آپ کا شکریہ۔
13/10/2025

لانگ مارچ کے دنوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگوں نے گوجرانولہ نیوز پر اعتماد کا اظہار کیا۔ آپ کا شکریہ۔

لانگ مارچ/جی ٹی روڈ اپ ڈیٹ ،پنڈی بائی پاس نہر اور اوجلہ پل کھل گیا۔ چندہ قلعہ اور چناب پل پر کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ خندوں...
13/10/2025

لانگ مارچ/جی ٹی روڈ اپ ڈیٹ ،
پنڈی بائی پاس نہر اور اوجلہ پل کھل گیا۔ چندہ قلعہ اور چناب پل پر کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ خندوں کو بھرنے پر کام جاری۔

13/10/2025

پندی بائی پاس نہر اور اوجلہ پل کھل گیا۔ چندہ قلعہ اور چناب پل پر کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ خندق پر کام جاری۔

13/10/2025

وزیرآباد دریائے چناب پل پر خندقیں بھرنے اور کنٹینر آٹھانے کا عمل شروع: ذرائع

اس وقت سنگین جرائم میں ملوث افراد آئس نشے کے عادی ہیں، قتلوں کے دس مقدمات کے ملزم آئس کے عادی نکلے، گھریلو تشد د قتل و غ...
13/10/2025

اس وقت سنگین جرائم میں ملوث افراد آئس نشے کے عادی ہیں، قتلوں کے دس مقدمات کے ملزم آئس کے عادی نکلے، گھریلو تشد د قتل و غارت میں بھی آئس کے عادی افراد ملوث ہیں

13/10/2025
12/10/2025

چندہ قلعہ جی ٹی روڈ تیسرے دن بھی بند۔ حکومت کا فیصلہ ٹھیک یا غلط؟؟

12/10/2025

موٹر وے
کھول دی گئی
جی ٹی روڈ ابھی تک بند ہے، زرائع

12/10/2025

گوجرانوالہ میں مردہ مرغی کا گوشت پکڑا گیا، گوشت پپناکھا سے شہر کی طرف لایا جا رہا تھا۔ فوٹیج کمنٹ میں۔۔

Address

Main G. T Road Rahwali Cantt
Gujranwala
52280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Tv:

Share