
01/05/2025
کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کی چیمپئن بنوایا مشکل حالات میں بھی کھڑا رہا تنقید بھی ہوئی کبھی کسی کو جواب نہیں دیا بس کرکٹ پر توجہ دی پاکستان کرکٹ سے وہ عزت نہ ملی جس کا حقدار تھا پھر بھی کوئی شکایت نہیں سرفراز احمد اصلی کرکٹر اور اچھا انسان ہے 🫡