Tableegh News

Tableegh News "Tableeghnews" is an Islamic educational network and online bookstore for a healthy lifestyle
(622)

"Tableeghandtib" is an Islamic educational network for spreading positive and motivational messages of life and an online book store about islam and a healthy lifestyle

06/09/2026
اللہ تعالی مغفرت فرمائے
04/09/2026

اللہ تعالی مغفرت فرمائے

03/09/2026

مسلمان کی مدد کرنے کا اجر

🥀 مولانا احسان الحق صاحبؒ کی آخری آرام گاہیہ وہ خاموش مقام ہے جہاں ہمارے مربی اور بزرگ حضرت مولانا احسان الحق صاحبؒ ابدی...
03/09/2026

🥀 مولانا احسان الحق صاحبؒ کی آخری آرام گاہ

یہ وہ خاموش مقام ہے جہاں ہمارے مربی اور بزرگ حضرت مولانا احسان الحق صاحبؒ ابدی سفر پر روانہ ہو کر آرام فرما رہے ہیں۔

کل تک جن کی آواز سے علم و نصیحت کی محفلیں آباد تھیں، آج ان کی آخری آرام گاہ خاموش ہے۔
آنکھیں نم ہیں، دل غمگین ہے، مگر اللہ تعالیٰ کے فیصلے کے سامنے سرِ تسلیم خم ہے۔

اے اللہ! حضرت مولانا احسان الحق صاحبؒ کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،
اور ان کے علمی و دینی فیض کو ہمیشہ جاری و ساری فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح کے خلیفہ مجاز، مدرسہ عربیہ رائے ونڈ کے استاذ حدیث اور دعوت و تبلیغ کے بزرگ حضرت...
02/09/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح کے خلیفہ مجاز، مدرسہ عربیہ رائے ونڈ کے استاذ حدیث اور دعوت و تبلیغ کے بزرگ حضرت مولانا محمد احسان الحق سفر آخرت پر روانہ ہوگئے۔
مولانا احسان الحق صاحب کی نمازِ جنازہ کل 3 ستمبر 2026 بروز جمعرات ظہر کے بعد رائیونڈ پنڈال اجتماع گاہ میں ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
رحمہ اللہ رحمۃواسعۃ۔
اللھم لاتحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ۔

اللہ سب سے عافیت والا معاملہ فرمائے
30/08/2026

اللہ سب سے عافیت والا معاملہ فرمائے

29/08/2026

زندگی پگھل رہی ہے برف کی طرح

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tableegh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tableegh News:

Shortcuts

Share