TodayTalk

TodayTalk i'm kashif basra
TodayTalk is a media network promote our,News,digital marketing,current affairs.

15/06/2024

نان فائلر کے سفر پر پابندی عائد کرنے کی تجویز!
جبکہ فائلر کو یورپ کا ٹور کروایا جائے گا۔

23/09/2023

کراچی کے اسپیشل مصالحہ جات سے تیار کی جانے والی کراچی عباسی بریانی۔
ایسی کیا بات ہے کہ پورے وزیرآبار شہر میں دھوم مچی ہوئی ہے۔
(رپوٹ کاشف بسرا)
👇👇👇
Ads Banwany ky liye Rabta kary
03056010344
ایڈریس:
برانچ نمبر 1۔کچہری چوک وزیرآباد
برانچ نمبر 2۔حاجی پورہ چوک وزیرآباد۔
ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر اسپیشل دیگ تیار کی جاتی ہے
رابطہ نمبر:
03429410824

20/09/2023

کیچن گارڈنگ کیسے اور کیوں کرنی چاہیے
جانئیے عابد حسین گجر کی رپوٹ۔۔

18/09/2023

کوڑ تمہ دل اور ذیابطیس(شوگر) کے مرض کے لئے کتنا ضروری ہے
جانئیے عابد حسین کی رپوٹ میں۔

18/09/2023

پنجاب بھر کی مشہور کھوئے بادام والی قلفی
ایسی قلفی جو وزیراعظم سے لے کر صدر تک کو دیوانہ کر گئی

08/09/2023

ہر قسم کا تالہ کھولنے والا چابی ماسٹر۔
دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود 25 سال سے چابیاں بنا رہا ہے
سنئے چابی ماسٹر کی محنت کی داستان

08/09/2023

سانپ کے ڈسنے کے بعد آپ کی جان کو بچانے والی بوٹی
پیٹ کی بیماری کے ساتھ اور کتنے فائدے ہوتے ہیں
جانئیے عابد حسین کی رپوٹ میں

05/09/2023

ایسی خطرناک بوٹی جو کسی بھی انسان کی جان لے سکتی ہے
یہ بوٹی سب سے پہلے کہاں پائی گئی اور پاکستان میں کیسے آئی۔
رپوٹ(عابد حسین گجر)

04/09/2023

رات کی رانی پر سچ میں سانپ آتے ہے
اس پودے کے ہمارے جسم کو کتنے فائدے ہوتے ہیں
جانئیے عابد حسین گجرکی اس رپوٹ میں۔

04/09/2023

پچھلے 23 سالوں سے لوگوں کی خدمت کرنے والا ادارہ،اینٹی نارکوٹکس ویلفئیر سوسائٹی(شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی)یہ واحد ایسا ادارہ ہے جس نے ڈرگ ایڈکٹ مردوں کے علاوہ خواتین کے لئے الگ سے بلاک تعمیر کروایا ہے
رابطہ نمبر:
03006221562
ایڈریس:
وزیرآباد (شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی)

Address

Gujranwala
52000

Telephone

+923056010344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TodayTalk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TodayTalk:

Share