24/09/2025
گوجرانوالہ کی سڑکوں پر ایک شاندار فلیگ مارچ! ریجنل ٹیکس آفس نے عوام کو یاد دلایا کہ انکم ٹیکس گوشوارے 30 ستمبر سے پہلے جمع کروانا صرف قانونی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک قومی فریضہ ہے۔ ایف بی آر کی سہولیات اور ڈیجیٹل ٹولز سے فائدہ اٹھائیں اور بروقت تعمیل کے ذریعے ایک مضبوط، شفاف اور خود کفیل پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔