20/01/2025
جب دل اداس ہو تو دربارِ خداوندی پر چلے آیا کریں۔۔ دو نفل ادا کر کے خوب رو لیا کریں۔۔ اسکے سامنے اپنے دکھ بیان کیا کریں۔۔۔ گڑگڑا کر آنسو بہاکر اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں۔۔ اپنے غم لوگوں سے شیئر کرنے کے بجائے اپنے رب سے شیئر کیا کریں۔۔ وہ ناراض بھی ہو تو دھتکارے گا نہیں۔۔۔بلکہ بہت سکون سے محبت سے سنے گا۔۔ اسکے در پہ آنا اس سے مانگنا رو کر گڑگڑا کر ندامت کے آنسو بہا کر۔۔۔۔ اسے منانا اپنی حاجتیں منوانا ۔۔ اسے بہت پسند ہے♥️ اسے پسند ہے اپنے بندوں کا اس سے کچھ مانگنا۔۔ یقین مانیں اس رب کے سامنے رونا آپکے بے چین دل میں سکینیت اتار دیگا ، بے سکون دل کو راحت میں بدل دیگا۔۔ اور کبھی نہ ختم ہونے والا سکون دل میں بھر دیگا۔۔
#آمین__یا__رب__العالمین #بیشک