Gujranwala Apc official

Gujranwala Apc  official Social Media Of Gujranwala & Alipur Chatha
PML_N Team ✌🦁
Page owner Faizi janjua 👈
(3)

‏محترمہ کلثوم نواز کی میت کو پارسل کہنے والے حماد اظہر کو اپنے والد کی تدفین کی اجازت دینا، شریف خاندان کی اعلیٰ ظرفی کا...
23/07/2025

‏محترمہ کلثوم نواز کی میت کو پارسل کہنے والے
حماد اظہر کو اپنے والد کی تدفین کی اجازت دینا،
شریف خاندان کی اعلیٰ ظرفی کا ثبوت ہے
۔ سیاست اپنی جگہ، انسانیت اپنی جگہ

گوندلانوالہ پھاٹک کھلنے کے بعد کا خوبصورت منظر💓
23/07/2025

گوندلانوالہ پھاٹک کھلنے کے بعد کا خوبصورت منظر💓

پنڈوری کلاں (تھانہ علی پور چٹھہ)ایکسپائیری میڈیسن کھانے سے پانچ جانوروں کی موت تفصیلات کے مطابق مقدس چٹھہ ساکن پنڈوری کل...
23/07/2025

پنڈوری کلاں (تھانہ علی پور چٹھہ)
ایکسپائیری میڈیسن کھانے سے پانچ جانوروں کی موت
تفصیلات کے مطابق مقدس چٹھہ ساکن پنڈوری کلاں کے ڈیرہ پر مویشی بیمار ھوئے قریبی گاؤں ساروکی سے ویٹرنری ڈاکٹر کو بلایا جس کی لکھی ھوئی دوائی انجیکشن علی پور چٹھہ مدینہ چوک میں واقع اکرم میڈیکل اسٹور سے منگوایے ٹیکے لگانے پر جانوروں کی خالت غیر ھوگئ اور پانچ عدد جوان کثے مارے گئے فوری طور پر ویٹرنری ڈاکٹر نے باقی جانوروں کو بچانے کی کوشش شروع کر دی
مقدس چٹھہ نے 15 پر کال کی تھانہ علی پور چٹھہ کا ایس ایچ او محسن جٹھول فورا موقع پر پہنچا اور کاروائی عمل میں لائی
مقدس چٹھہ نے کاروائی برخلاف مالک میڈیکل اسٹور محمد اکرم ایک درخواست دے دی جس میں اس کا موقف یہ ہے کہ
مقدس ولد محمد حسین قوم چٹھہ سکنہ پنڈوری
یہ بیانی ہے کہ صبح 10 بجےڈاکٹر رانا ساجد سکنہ ساروکی نے ہمیں انجیکشن لکھ کر دیے ہیں جو ہم نے اکرام میڈیکل سٹور مدینہ چوک علی پور چٹھہ سے منگوائے اور اپنے تمام جانوروں کو لگائے جس سے پانچ عدد کٹے مر گئے ہیں اور باقی کا ڈاکٹر علاج معالجہ کررہے ہیں۔

Alipur Chatha * علی پور چٹھہ

إِنَّا اِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میجر زیاد شہید 🇵🇰😔
23/07/2025

إِنَّا اِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میجر زیاد شہید 🇵🇰😔

23/07/2025

With اپنا سید نگر – I just got recognized as one of their top fans!

شیتل اور زرک تیری محبت کو سلام ۔۔۔۔آپ نے محبت کی بنیاد پر نکاح کیا  حلال راستہ چُنا، کسی کا دل نہیں دکھایا، کسی قانون کی...
20/07/2025

شیتل اور زرک تیری محبت کو سلام ۔۔۔۔
آپ نے محبت کی بنیاد پر نکاح کیا
حلال راستہ چُنا، کسی کا دل نہیں دکھایا، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔ مگر اُن کا قصور بس اتنا تھا کہ انہوں نے "پسند" سے شادی کی۔
اور زیادہ تر غیرت کے ٹھیکیداروں کی غیرت کو پسند سے نکاح کبھی برداشت نہیں رہا۔

دعوت پر بلایا گیا، مگر یہ کھانے کی نہیں، مارنے کی دعوت تھی۔
چٹیل میدان، قافلہ گاڑیاں، 19 مرد —5 لوڈڈ بندوقیں — اور بیچ میں دو بے بس انسان۔۔۔
شیتل، ہاتھ میں قرآن لیے، خود قتل گاہ کی جانب بڑھی، اُس کے لبوں پر التجا نہیں تھی، رحم کی درخواست نہیں تھی، صرف ایک جملہ:

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے۔۔۔"

اور پھر 9 گولیاں — ایک عورت کی محبت، وقار، وجود، سب کچھ چھین لیا گیا۔

پھر زرک کی باری آئی — 18 گولیاں — تاکہ غیرت کا توازن برقرار رہے۔
کیسی عدالت تھی یہ، جس میں جرم محبت تھا اور سزا موت؟

جہاں باپ، بھائی، چچا، ماموں سب مل کر اپنی ہی بیٹی، بہن، بھتیجی کو قتل کرتے ہیں اور پھر راضی نامہ نامی کاغذ سے سب دھو ڈالتے ہیں۔

کیا کسی نے سوال کیا کہ:

اگر قرآن اُس کے ہاتھ میں تھا تو تمہارے ہاتھ میں بندوق کیوں تھی؟
اگر وہ "بے غیرت" تھی، تو تم نے غیرت کا ثبوت کس عمل سے دیا؟

شیتل مر گئی۔۔۔ مگر وہ ہزاروں سوال چھوڑ گئی۔
اور شاید کل کوئی اور شیتل، کسی اور زرک کے ساتھ اُسی میدان میں کھڑی ہو، اُسی پگڑی کے نیچے انصاف مانگے، اور پھر مٹی میں دفن کر دی جائے۔

سوال صرف یہ ہے:
کیا غیرت کے نام پر قتل کرنے والوں کی غیرت، صرف
نکاح کرنے والوں کے لئے کیوں جاگتی ہے اس کا حق تو انہیں ان کا خالق بھی دیتا ہے

اور اگر یہی غیرت کسی بیٹے کی حرام کاری پر نہیں جاگتی،
کسی زانی کو سر عام شریعت اسلامیہ کے تحت کوڑے نہیں مارے جاتے تو پھر یہ غیرت نہیں۔۔۔ یہ بزدلی ہے۔

سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔!

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"
ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔

20/07/2025

شہ ید لڑکی کے آخری الفاظ
زنا نہیں نکاح کیا ہے
😭

20/07/2025

🚨🚨🚨
آخری الفاظوں نے مار ڈالا میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
بلوچستان 💔

20/07/2025

نہتی بے بس بے گناہ
بیٹی پہ اندھا دھند فائرنگ کرنا
غیرت ہے یا مردانگی

20/07/2025

تمہارا کوئی بھی فیصلہ ہو
🫵
میرا فیصلہ صرف✍🏻
👈🏻نواز شریف نواز شریف اور نواز شریف👉🏻💞

وزیرآباد: سیم نالہ میں نہاتے ہوے نوجوان ڈوب گیا،نواحی علاقہ وزیرکے چٹھہ میں دونوجوان سیم نالہ میں نہاتے ہوے ڈوب گئے،  ای...
19/07/2025

وزیرآباد: سیم نالہ میں نہاتے ہوے نوجوان ڈوب گیا،نواحی علاقہ وزیرکے چٹھہ میں دونوجوان سیم نالہ میں نہاتے ہوے ڈوب گئے، ایک نوجوان کو بچا لیا گیا جبکہ دوسرا نوجوان گہرے پانی کی نذر ہو گیا، ڈوبنے والے نوجوان کی ن۔ع۔ش کو ایک گھنٹہ کی مشقت کے بعد نکال لیا گیا، ڈوب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت صائم غضنفر کے نام سے ہوئی ہے

18/07/2025

کوئی ایک یوتھیا جو بشریٰ مانیکا کو اپنی ماں جیسا سمجھتا ہو
😂😂😂😂

Address

Gujranwala City
Gujranwala

Telephone

+923021811236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Apc official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share