29/07/2024
بریکنگ نیوز🚨
چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے کا معاملہ
پولیس نے نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کر لیا، ذرائع
ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا،ذرائع
پیر ظہیر الحسن شاہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، ذرائع