Razavi Media

Razavi Media Spreading the light of Islam

25/02/2022

نذیر احمد غازی اور تحفظ ختم نبوت کے گمنام مجاھدین

مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولانا زاہدالراشدی کے روزنامہ اوصاف اسلام آباد،19اگست1999ءمیں شائع ہونیوالےمضمون میں سے ایک اقتباس۔
برمنگھم کی مرکزی جامع مسجد میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی طرف سے منعقد ہونے والی ختم نبوت کانفرنس حاضری کے اعتبار سے سب سے بڑی کانفرنس ہوتی ہے اور مختلف ممالک سے علماء کرام کی نمائندگی کے حوالہ سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔
چند سال پہلے کی بات ہے کہ اس کانفرنس میں راقم الحروف نے اپنے خطاب میں انسانی حقوق کے عنوان سے قادیانیوں کی تگ و دو کا پس منظر اور اس کی کچھ تفصیلات بیان کیں اور پنجاب کے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نذیر احمد غازی نے انگلش میں قادیانیت کے تاریخی پس منظر اور اس سے متعلقہ کچھ امور پر گفتگو کی تو کانفرنس کے بعد جلسہ گاہ سے باہر نکلتے ہوئے ایک نوجوان نے مجھے روک لیا اور کہا کہ راشدی صاحب! ہم صبح دس بجے سے شام سات بجے تک خطبات سنتے رہے ہیں مگر ان میں صرف آپ کی بات کچھ سمجھ میں آئی ہے یا نذیر غازی صاحب کی گفتگو ہم سمجھ پائے ہیں۔
ورنہ سارا دن صرف ثواب کی خاطر بیٹھے رہے ہیں ہمارے پلے کچھ نہیں پڑا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی طرح مارچ 1989ء،قادیانیوں کے جشن صدسالہ پر پابندی کے ضمن میں مرزائیوں کے جواب الجواب کا جب مرحلہ آیا تو قدرت نے جناب نذیر احمد غازی صاحب اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو توفیق دی۔ ان کے رفقاء و متوسلین جناب پروفیسر سید قمر علی زیدی‘ جناب پروفیسر ملک خالق داد‘ جناب مسعود ایڈووکیٹ اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ محترم مولانا اللہ وسایا اور محترم مولانا محمد اسماعیل صاحب نے پوری رات جاگ کر جواب الجواب تیار کیا۔ غازی نذیر احمد عدالت میں پیش ہوئے اور گھنٹوں دلائل و براہین کے ساتھ نپے تلے انداز میں مرزائیوں کا جواب الجواب دیا تو عدالت میں سناٹا چھا گیا۔ مرزائیت پر اوس پڑ گئی۔ ان کے چہرے ان کے دلوں کی طرح سیاہ ہو گئے اور مورخہ 22 مئی 1991ء کو سماعت مکمل ہو گئی۔ عالی جناب عزت مآب جسٹس خلیل الرحمن صاحب نے مورخہ 17 ستمبر 1991ء کو قادیانیوں کی رٹ خارج کری۔فیصلہ سنتے ہی جھوٹی نبوت کے گھروں میں صف ماتم بچھ گئی۔*

28/10/2021

France Nay Allah Kay Azab Ko Awaz Daydi |Army Chief Sy Guzarish | Nazeer Ahmad Ghazi

03/02/2021

چینل 24نیوز پر آج سلسلہ نورِسحرکا پہلا پروگرام جسٹس(ر)نذیراحمد غازی صاحب کی میزبانی میں شروع ہوا۔
حضرت سیدہ طیبہ طاھرا فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیھا کی خدمت میں انتہائی محبت بھرا نذرانہ ۔ابتدائیہ اور تعارفی کلمات

18/01/2021

نہیں ہے ناامید اقبا اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Interview 18-01-2021 City 42's morning show City@10
Justice (r) Nazeer Ahamd Ghazi.

07/12/2020

درد دل رکھنے والے پاکستانی سات منٹ کی یہ گفتگو ضرور سنیں۔

01/12/2020

جسٹس(ر)نذیراحمد غازی صاحب کا مؤقف کہ 92 نیوز چینل کےعالمی سطح کے مقبول عام پروگرام صبح نور سے الگ کیوں ہوئے؟ سنیے اور شئیر کیجئے ۔
غازی صاحب کی مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے یوٹیوب چینل وزٹ کریں
http://youtube.com/ghaziadvocate

05/11/2020

گستاخانہ خاکوں پر سابق جج کا واضح مؤقف ،پرمغز اور سیرحاصل گفتگو۔دیکھیے بول نیوز پر ھونیوالے پروگرام کی ویڈیو اورزیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے۔مزید ویڈیوز کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کیجئے
youtube.com/ghaziadvocate

Address

Model Town
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razavi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share