hira shahzadii

hira shahzadii تجھ کو کھو کر بھی کہاں ختم ہو گا �
تیرا انتظار ____،،!�
دل کے دروازے پہ تیری دستکیں رہ جائیں گی،،!

27/01/2024

ٹریننگ فری ہوگی وہ بھائی بہن جو گھر بیٹھ کے ڈالر کمانا چاہتے ہیں ابھی اس نمبر پر واٹس ایپ کریں اور ڈیلی بیس 20 سے 40 ڈالر کمائیں

25/01/2024

خوشخبری موبائل پر FACEBOOK استعمال کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں کی ضرورت ہے ابھی YES ٹاٸپ کریں اور گھر بیٹھے روز ڈالر کمائیں

16/01/2024

دکھاوے کی محبت سے بہتر ہے نفرت ہی کرو تم ہم سے
ہم سچے جذبوں کی بڑی قدر کیا کرتے ہیں💔

16/01/2024

‏کون نفرت سکھا گیا اتنی
‏پھول کے ہاتھ میں بھی پتھر ہے💔

16/01/2024

نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا💔

15/01/2024

یہ کس موڑ پہ لے آئی ہے جستجو تیری
پانی پر عکس میرا ہے اور نظر تم آتے ہو✨

15/01/2024

وقت ہر زخم کا مرہم نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے کے لیے💔

10/01/2024

اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا💔😢

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hira shahzadii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to hira shahzadii:

Share