Digital Safar

Digital Safar Digital creator
(1)

06/08/2026

کشمیری جوان کا مجودہ کشمیر کے حالات و واقعات پر وزیراعظم کی لم نکالتے ہوئے ویڈیو پیغام

آئی ایم ایف کے قرض کی پاکستان کے 80 فیصد عوام کو ضرورت نہیں۔ یہ قرض امیر طبقہ اور اپر مڈل کلاس کی عیش و عشرت کو پورا کرن...
06/08/2026

آئی ایم ایف کے قرض کی پاکستان کے 80 فیصد عوام کو ضرورت نہیں۔ یہ قرض امیر طبقہ اور اپر مڈل کلاس کی عیش و عشرت کو پورا کرنے کیلئے حاصل کیا جاتا ہے اور اس کی سخت شرائط کا خمیازہ 80 فیصد عوام بھگتے ہیں۔ اس قرض کی وجہ سے عوام معاشی طور پر تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔
​— عدنان عادل

30/07/2026

حق مانگو تو ’کالعدم‘ اور ’ایجنٹ‘...
ٹیکس اور ووٹ دو تو ’اپنے‘...
غریب کا مال ایسے لوٹا جا رہا ہے جیسے کوئی مالِ غنیمت ہو۔ اپنے ہی حقوق مانگنے والوں کو آخر کب تک بدنام کیا جائے گا؟ سندھ پنجاب اور پنڈی کے سب ڈاکو بھوکے غنڈے انہوں نے کشمیر میں لٹ مار کے لیے بھیجے ہوئے ہیں۔

28/07/2026

میرپور 28-07-2026

دن کے:12 بجے پرامن ریلی پر فائرنگ سے 6 بندوں کے شہید ہونے کی اطلاعات۔

28/07/2026

میرپور 28-07-2026

دن کے:12 بجے پرامن ریلی پر فائرنگ سے 6 بندوں کے شہید ہونے کی اطلاعات۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share