06/03/2026
*شہید کنسٹیبل محمد اکرام کی نماز جنازہ*
شہید کنسٹیبل محمد اکرام کی نمازے جنازہ اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں ادا کردی گئی۔
آر پی او، سی پی او، ڈپٹی کمشنر ، ممبر صوبائی اسمبلی سمیت دیگر سینئر پولیس افسران کی نماز جنازہ میں شرکت۔
آر پی او ، سی پی او نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی۔
ڈپٹی کمشنر نے سی ایم پنجاب اور آر پی او نے آئی جی پنجاب کی جانب سے بھی پھولوں کی چادر چڑھائی۔
شہید کانسٹیبل محمد اکرام نے فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کر کے محکمہ کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ (آر پی او)
: فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے افسران و اہلکار محکمہ پولیس کی شان ہیں۔ (سی پی او گوجرانوالہ)
شہید کنسٹیبل محمد اکرام کے اہل خانہ کی ویلفیئر محکمہ پولیس کی ذمہ داری ہے۔
(سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان)
*ترجمان ضلعی پولیس گوجرانوالہ*