Panjabi ho yar

Panjabi ho yar Panjab

👍💯
15/05/2024

👍💯

*یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں،**یہی کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔۔۔!*
15/05/2024

*یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں،*
*یہی کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔۔۔!*

*‏سلامتی ہو پھر سلامتی پھر سلامتی ہو ان پر جو اپنے الفاظ کا انتخاب اپنے لباس کی طرح کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کلام...
15/05/2024

*‏سلامتی ہو پھر سلامتی پھر سلامتی ہو ان پر جو اپنے الفاظ کا انتخاب اپنے لباس کی طرح کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کلام کی بھی خوبصورتی ہے... اور اس کو ہمیں اپنے لباس کی طرح صاف اور بے داغ رکھنا چاہئیے۔۔!!*

*منافق انسان سے اتنا احتیاط کیا کریں جتنا باولے کتے سے کیا جاتا ہے کیونکہ باولے کتے کی ویکسئین میسر ہے لیکن منافق کی کوئ...
01/05/2024

*منافق انسان سے اتنا احتیاط کیا کریں جتنا باولے کتے سے کیا جاتا ہے کیونکہ باولے کتے کی ویکسئین میسر ہے لیکن منافق کی کوئی ویکسین نہیں ....🥀💯

*اسی وجہ سے  لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے مجھے۔۔۔۔۔!!!!!!*🙂🔥🙂
29/04/2024

*اسی وجہ سے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے مجھے۔۔۔۔۔!!!!!!*🙂🔥🙂

موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں.....
27/04/2024

موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں.....!!🥀

*بغیر خوف کھائے۔۔*
*بغیر تبدیل ہوئے۔۔*

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے.... نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا۔اللّٰه رب العزت ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے٠٠٠

*اللہم الرزقنی شہادة في سبيلك*
*آمین یارب العالمین*

*پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے* *ابنِ آدم*
22/04/2024

*پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے*

*ابنِ آدم*

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئےکہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئےمیری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسےکبھی درود...
22/04/2024

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کرہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ...
22/04/2024

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjabi ho yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share