15News tv HD

15News tv HD 15News tv hd

17/12/2025

یہ ہے بھارت کی سیکولرزم، جہاں مسلمان عورت بھی محفوظ نہیں.

پسرور کی اے سی اگر ان منی پیٹرول پمپ والوں کے خلاف کاروائی کر سکتی ہے ڈسکہ اے سی کو کیا مسلہ ہے😛
11/12/2025

پسرور کی اے سی اگر ان منی پیٹرول پمپ والوں کے خلاف کاروائی کر سکتی ہے ڈسکہ اے سی کو کیا مسلہ ہے😛

جناب میڈیم وزیراعلیٰ پنجاب ڈسکہ جنگل کا قانون بن گیا ہےنوٹس لیں #15 news
11/12/2025

جناب میڈیم وزیراعلیٰ پنجاب ڈسکہ جنگل کا قانون بن گیا ہےنوٹس لیں
#15 news

گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کی ریجن بھرمیں انسانی سمل گرزاوراشتہ اریوں کے خلاف بڑی کاروائیاں  10بڑے انسانی سمگ لرزگرفتارکر...
11/12/2025

گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کی ریجن بھرمیں انسانی سمل گرزاوراشتہ اریوں کے خلاف بڑی کاروائیاں 10بڑے انسانی سمگ لرزگرفتارکرلیے گئے

ایف آئی اے کی ٹیموں نے انسانی اسمگل نگ میں ملوث ملزمان کیخلاف کاروائیوں کے دوران چھاپے مار کر گوجرانوالہ،گجرات،حافظ آباد،کھاریاں اورڈسکہ سے 10 بڑے انسانی اسمگلرز محمد طارق،عمرفاروق،لقمان،عمران چھٹہ اورمحمد امجد،محمد افضل،ذکاء اللہ،محمد بوٹااورامحمد افضال کو گرفتار کر لیا ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے شہریوں کوسپین،جرمنی،آسٹریلیا،پولینڈ،اٹلی،ملاوی اورسعودی عرب بھجوانے کیلئے مجموعی طورپر 2کروڑ2لاکھ89ہزارروپے اور6ہزارڈالرزکی رقم ہتھیائی۔ایف ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کاروائیاں شروع کردی گئی ہیں

ڈسکہ کے مشہور چپلی کباب ضرور کھائیں لیکن اسکا گوشت بھی کافی کھانے میں سنا ہے لذیذہ ہوتا ہے
15/09/2025

ڈسکہ کے مشہور چپلی کباب ضرور کھائیں لیکن اسکا گوشت بھی کافی کھانے میں سنا ہے لذیذہ ہوتا ہے

15 news
07/05/2024

15 news

ڈسکہ تھانہ موترہ پولیس نے سٹی ہاوسنگ سکیم ریسٹ ہاوس کی ہاڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ رنگ رلیاں مناتے جوڑے گرفتار
10/10/2023

ڈسکہ تھانہ موترہ پولیس نے سٹی ہاوسنگ سکیم ریسٹ ہاوس کی ہاڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ رنگ رلیاں مناتے جوڑے گرفتار

03/07/2023

11/06/2023

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923086677709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 15News tv HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share