Ajdad 24 News Islamabad

Ajdad 24 News Islamabad Social Media Working��
(1)

20/04/2026
24/02/2026
24/02/2026

لاہور میں کامیاب اور محفوظ بسنت کے بعد اب گوجرانوالہ اور وزیرآباد بھی رنگوں بھری خوشیوں کے منتظر ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کی تیاریوں کے مطابق شہر مکمل طور پر تیار ہے، اور عوام پُرامید ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی منظوری سے یہاں بھی بسنت کا انعقاد ممکن ہو سکے گا۔
بسنت صرف ایک تہوار نہیں بلکہ پنجاب کی ثقافت، خوشی اور روایات کی علامت ہے۔ اگر لاہور میں یہ کامیابی سے منعقد ہو سکتی ہے تو گوجرانوالہ اور وزیرآباد بھی ذمہ داری اور مکمل حفاظتی انتظامات کے ساتھ اس روایت کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
عوام کی یہی آواز ہے کہ ثقافتی سرگرمیوں کو محفوظ اور منظم انداز میں فروغ دیا جائے۔
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb


Assistant Commissioner Wazirabad











🪁

24/02/2026

گوجرانوالہ ۔۔ لدھیوالہ وڑائچ کے حسنین سٹی میں بیوی نے آشنا سے اپنا خاوند علی رضا قتل کروا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
#گوجرانوالہ #قتل

24/02/2026

گوجرانوالہ: سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی نہر کنارے ملنے والی نعشوں کا معمہ حل
ماں، بیٹا اور کمسن بیٹی کے سفاک قتل میں ملوث ہمسایہ ہارون گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملائکہ بی بی اور 5 سالہ احمد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جبکہ 7 ماہ کی فاطمہ کو زندہ نہر میں پھینک دیا گیا، جس کی لاش گزشتہ روز ایمن آباد کے علاقے سے ملی۔
ملزم نے سونے کے زیورات کی خاطر 24 سالہ ملائکہ کے کان تک کاٹ ڈالے اور تینوں کو موٹر سائیکل پر لے جا کر نہر کنارے قتل کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی ملزم کو بچوں اور خاتون کے ساتھ جاتے دیکھا گیا۔
افسوسناک پہلو یہ بھی رہا کہ ملزم جنازے اور تدفین تک اہل خانہ کے ساتھ رہا، بعد ازاں شک ہونے پر فرار ہوا تاہم مقامی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا۔
ملزم ہارون کا تعلق نواحی محلہ مدھو خلیل سے بتایا جاتا ہے اور وہ شادی بیاہ کے کپڑوں پر کڑھائی کا کام کرتا تھا۔
#گوجرانوالہ #قتل #انصاف

24/02/2026

City Traffic Police Lahore

✨ ذرا سوچیے… ✨ماشاءاللہ ❤️اجداد نیوز اسلام آباد کی طرف سے ایک اہم اپیل!اگر اس پیج کے تمام ممبرز صرف 50 روپے بھی تعاون کر...
13/02/2026

✨ ذرا سوچیے… ✨
ماشاءاللہ ❤️
اجداد نیوز اسلام آباد کی طرف سے ایک اہم اپیل!
اگر اس پیج کے تمام ممبرز صرف 50 روپے بھی تعاون کر دیں تو ہم اس بابرکت رمضان میں 240 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچا سکتے ہیں۔
آئیے اس رحمتوں اور برکتوں والے مہینے میں
کسی ضرورت مند کا سہارا بنیں،
کسی کے گھر کا چولہا جلائیں
اور ان کی دعاؤں میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 🤲✨
آپ کا معمولی سا تعاون کسی کے لیے بہت بڑی خوشی بن سکتا ہے۔
نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر دل تک پہنچے۔
آئیں مل کر خدمت کی ایک خوبصورت مثال قائم کریں ❤️
👇 تعاون کی تفصیل 👇
📲 JazzCash: 03097200065 — Umair Ahmad
🏦 Meezan Bank: 09010111121490 — Umair Ahmad

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajdad 24 News Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share