
28/07/2025
خاتون کا نام آصفہ بی بی ہے۔ پرسوں 26 جولائی کی شام 6:00 بجے سے لاپتہ ہیں۔ان کے بچے سخت پریشان ہیں۔ اگر کسی بھائی نے دیکھا ہو یا پھر اس کے علم میں ہو تو برائے کرم دئیے گے نمبر پہ رابطہ کرے۔ احباب سے ملتمس ہوں کہ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
رابطہ نمبر
03476125181