Mehar Agro Gujranwala

Mehar Agro Gujranwala Support me by sending Star ⭐️ and gifts 🎁

ایک دوست بولا:
تو شادی کسی سے کرے گا؟
میں نے کہا میں شادی شدہ ہوں
کہنے لگا کون ہے تیرا جیون ساتھی؟
میںً نے کہا یادیں ہیں کسی کی اور چند تصو یریں ہیں
کہنے لگا کسں نے پڑھایا تھا نکاح ؟
میں نے کہا, مستقبل کے خوبواں نے!!....
وہ بولا کیسی گزر رہی زندگی؟
میں بولنے ہی والا تھا کہ آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے
وہ بولا
اسےچھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
میں نے کہا
حق مہر میں اپنی سانسیں لکھی ہوئی ہیں.

‏اُس نے جب کہامیں تمہارے ذہنی سکون کا خیال رکھوں گی، تو میں نے دل کے ساتھ ساتھ روح بھی اُسکے حوالے کر دی.
05/07/2025

‏اُس نے جب کہا
میں تمہارے ذہنی سکون کا خیال رکھوں گی، تو میں نے دل کے ساتھ ساتھ روح بھی اُسکے حوالے کر دی.

آپ بس عزت کیجئےمحبت خود ہوجائے گی🤎
03/07/2025

آپ بس عزت کیجئےمحبت خود ہوجائے گی🤎

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Agro Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share