Gujranwala Tribunes

Gujranwala Tribunes 📩 Message us for coverage, collaborations, and promotions. Page of the people, by the people, for the people.

18/09/2025

افغانستان ایشیاء کپ سے باہر ہو گیا۔۔!

18/09/2025

گوجرانوالہ میں پہلی بار الیکٹرک گرین بس سروس کا آغاز!
پہلے ہی دن بس مکمل طور پر فل، لوگ بیٹھے بھی اور کھڑے بھی

گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں انٹرنیشنل کبڈی پلیئر اور پولیس ملازم نوید پہلوان کی چوتھی بیٹی بھی دم توڑ گئی۔ 29 جون ...
18/09/2025

گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں انٹرنیشنل کبڈی پلیئر اور پولیس ملازم نوید پہلوان کی چوتھی بیٹی بھی دم توڑ گئی۔
29 جون کو سالگرہ کے موقع پر زہریلا کھانا کھانے سے نوید کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا جاں بحق ہو چکے تھے،
جبکہ 14 سالہ ایمن فاطمہ دو روز سے چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج تھی جو کہ گزشتہ روز دم توڑ گئی۔
نوید کا کہنا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دو ماہ قبل سیمپل لیے تھے مگر نتائج تاحال نہیں آئے،
جبکہ پولیس نے شوارما و برگر فروشوں کے خلاف مقدمات درج کیے تھے

17/09/2025

مریم نواز کا دورہ وزیرآباد: ریسکیو اہلکاروں کو سلام اور انعام دینے کا اعلان۔۔!

17/09/2025

گوجرانوالہ میں نئی چلنے والی بسوں میں کیا کیا سہولیات ہونگی؟

17/09/2025

گوجرانوالہ میں نئی چلنے والی بس کا کرایہ کتنا ہو گا؟

17/09/2025

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا وزیرآباد میں اظہارِ خیال،
“آپکی وزیراعلیٰ اور پوری کابینہ اس وقت میدان میں ہے”

17/09/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز الیکٹرک بس کا افتتاح کرنے گوجرانوالہ پہنچ گئیں۔۔۔!

15/09/2025

گوجرانوالہ: ایس پی محمد وسیم ڈار کا انتقال ہو گیا، جنازہ صبح 11:00 بجے بڑے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

15/09/2025

گجرانوالہ تھانہ باغبان پورہ کے علاقے میں محلہ غلام حسین والا گلی میں ایک طالبہ کو ٹیوشن سے واپسی پر نیلی شرٹ میں ملبوس اوباش نے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
اطلاعات کے مطابق پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔۔!

14/09/2025

بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

14/09/2025

گوجرانوالہ: مال آف گوجرانوالہ میں لائیو میچ جاری۔۔!

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tribunes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share