Gujranwala Updated

Gujranwala Updated Let's Explore Gujranwala
(1)

Mushakkal tabagi platter kis kis ny ni try kiya abi tak?
26/08/2026

Mushakkal tabagi platter kis kis ny ni try kiya abi tak?

26/08/2026

گوجرانوالہ میں بھی بارہ ربیع الاول کے موقع پر مختلف فیملیز نے کیک کاٹ کر اپنی خوشی اور عقیدت کا اظہار کیا۔ ❤️✨

آپ کے علاقے میں بارہ ربیع الاول کی خوشیاں کس طرح منائی جا رہی ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 🌙💚

ولادت و رحمت العالمین ص کی خوشی میں بازار سجا دیے گئے
26/08/2026

ولادت و رحمت العالمین ص کی خوشی میں بازار سجا دیے گئے

عشق واہ صرف 2 لڑیوں کااستداد تھی لیکن عاشق نےخوش کا اظہار کیا۔
26/08/2026

عشق
واہ صرف 2 لڑیوں کااستداد تھی لیکن عاشق نےخوش کا اظہار کیا۔

26/08/2026

گجرانوالہ ان کی حالت دیکھ کر آپکو کیا یاد آیامجھے تو ایک گھڑی چور یاد آیا جس نے ان جیسوں ک لئے پناہ گاہیں بنائی تھیں

گوجرانوالہ کی ایک خوبصورت مسجد کوئی بتا سکتا ہے یہ کدھر ہے؟
25/08/2026

گوجرانوالہ کی ایک خوبصورت مسجد
کوئی بتا سکتا ہے یہ کدھر ہے؟

25/08/2026

ستر سال کی عمر میں بھی جوانوں سے زیادہ طاقت! 💪❤️

ملیے لیاقت علی مہر صاحب سے، جو تقریباً 70 سال کی عمر میں بھی گوجرانوالہ کی نعمانیہ روڈ پر پرٹیک مارکیٹ میں محنت کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ! سو دو سو کلو وزن اٹھانا بھی ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔

یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ذمہ داریاں انسان کو عمر سے پہلے بوڑھا نہیں ہونے دیتیں۔ ایسے محنتی لوگوں کو دل سے سلام۔ ❤️

اللہ تعالیٰ لیاقت علی مہر صاحب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، انہیں صحت و تندرستی عطا کرے، ان کے رزق میں برکت اور فراوانی دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔ 🤲

ماڈل ٹائون میں پانچ سو پائونڈ کا کیک تیار کر لیا گیا عوام کی جلیبیوں اور بار بی کیو سے خدمت جاتی
25/08/2026

ماڈل ٹائون میں پانچ سو پائونڈ کا کیک تیار کر لیا گیا عوام کی جلیبیوں اور بار بی کیو سے خدمت جاتی

ہمارے یہ بھائی، جنکا نام عبد الرزاق ہے، چار پانچ گھنٹے پہلے شیخوپورہ روڈ، بینک والا گلہ، میاں سانسی سے لاپتہ ہیں۔ سبز رن...
25/08/2026

ہمارے یہ بھائی، جنکا نام عبد الرزاق ہے، چار پانچ گھنٹے پہلے شیخوپورہ روڈ، بینک والا گلہ، میاں سانسی سے لاپتہ ہیں۔ سبز رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہیں۔ اگر کوئی دوست جانتے ہوں تو رابطہ کریں، گھر والے سخت پریشان ہیں۔ رابطہ:
03216463078

نرسری چوک سے میلاد کی ریلی سیٹلائٹ ٹاؤن کی طرف رواں
25/08/2026

نرسری چوک سے میلاد کی ریلی سیٹلائٹ ٹاؤن کی طرف رواں

Address

Model Town
Gujranwala
52880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Updated posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share