Alif News

Alif News Pakistan's First Digital Social Media Platform, who provide National Coverage.

01/09/2025

یااللہ خیر
اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور دیگرعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

31/08/2025

قرآن کریم، فرقان حمید کی تلاوت سننے سے اللہ رب العزت کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، انتہائی خوبصورت تلاوت (الف نیوز)

31/08/2025

پنجاب ہائے وے پٹرول گوجرانوالہ کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں (الف نیوز)

ڈاکٹر ارشاد اللہ گورائیہ نئے سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ تعینات (الف نیوز)
31/08/2025

ڈاکٹر ارشاد اللہ گورائیہ نئے سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ تعینات (الف نیوز)

31/08/2025

گوجرانوالہ: ایڈووکیٹ رضوان گل کا اہم ویڈیو بیان، سن کر پریشان نہ ہونا (الف نیوز)

31/08/2025

اےسی پتوکی، ہیڈ بلوکی کے مقام پر جان کی بازی ہار گئے (الف نیوز)

31/08/2025

سول ڈیفنس گوجرانوالہ کے ملازمین مبینہ طور پر رشوت خوری اور پشت پناہی میں مصروف (الف نیوز)

31/08/2025

گوجرانوالہ: اے وی ایل ایس پولیس کی شاندار کارکردگی، چوری اور لوٹے گئے سامان کی بڑی کھیپ ]کڑ کر تھانوں میں بجھوا دی (الف نیوز)

31/08/2025

وزیر آباد میں سیلاب زدگان کی مدد کےلیے موٹر وے پولیس نے بھی اہم کردار ادا کیا (الف نیوز)

سیلاب زدگان کی مدد، موٹروے پولیس وزیر آباد بھی میدان میں اتر آئی (الف نیوز)
30/08/2025

سیلاب زدگان کی مدد، موٹروے پولیس وزیر آباد بھی میدان میں اتر آئی (الف نیوز)

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ کا دورہ جیل، قیدیوں کی سنی گئی ( الف نیوز )(شاہد فاروق ۔ملک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوا...
30/08/2025

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ کا دورہ جیل، قیدیوں کی سنی گئی ( الف نیوز )
(شاہد فاروق ۔ملک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ شوکت کمال ڈار نے سول جج گوجرانوالہ یاسر مشتاق کے ہمراہ سنٹرل جیل گوجرانوالہ کا دورہ کیا جس کے دوران خواتین بارک، نوعمراسیران بارک، جیل ہسپتال اورکچن اسیران میں جیل انتظامیہ کی جانب سے اسیران کے لئے کئے گئے انتظامات اور کھانے کی تیاری کوچیک کیا۔جج صاحبان نے مختلف بارکوں کا دورہ کرکے اسیران سے مسائل دریافت کئے، جیل میں صفائی ستھرائی کے بہترین نظام، کھانے کے معیاراور اسیران کی تعلیم و تربیت کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ جیل ہسپتال میں اسیران کے علاج معالجہ کی سہولیات چیک کیں۔ نوعمر اسیران کی بارک کے دورہ کے دوران مختلف نوعمر اسیران سے ان کے مقدمات اور جیل میں دستیاب تعلیمی و تفریحی سہولیات کی بابت دریافت کیا اور انتظامات تسلی بخش ہونے پر جیل انتظامیہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔ دورہ کے دوران مقدمات کی جلد سماعت کے متعلق استدعا کرنے والے اسیران کی درخواستیں فوری طور پرڈسٹرکٹ سیشن کورٹ گوجرانوالہ ارسال کرنے کے لئے ہدایت جاری کرنے کے علاوہ چھوٹے مقدمات میں ملوث 14 اسیران کی ذاتی مچلکوں پر رہائی کے احکامات بھی جاری کئے جنہیں دورہ کے بعدجیل سے رہا کردیاگیا

30/08/2025

انٹی کرپشن سیالکوٹ نے تھانہ صدر کے اے ایس آئی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا (الف نیوز)

Address

Sabri Chwk, Ratta Road
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share