M Usman Shafiq

M Usman Shafiq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Usman Shafiq, Media/News Company, G. T Road Gujranwala, Gujranwala.

17/08/2024

نظریہ پاکستان مارچ پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ

نظریہ پاکستان مارچپاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ
15/08/2024

نظریہ پاکستان مارچ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ

15/08/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ #14 اگست 2024

12/08/2024

پاکستان مرکزی مسلم گوجرانوالہ کے زیر اہتمام #14 اگست 2024

فخر پاکستان! قومی ھیرو! ارشد ندیم گولڈ میڈلسٹ اولیمپک 2024 سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی ملاقات! پوری جماعت کی طرف...
12/08/2024

فخر پاکستان! قومی ھیرو! ارشد ندیم گولڈ میڈلسٹ اولیمپک 2024 سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی ملاقات! پوری جماعت کی طرف سے اور قوم کی طرف سے مبارکباد اور سلام! الحمد اللہ
ارشد ندیم آئ ٹی انسٹیٹیوٹ بنانے کا اعلان جس میں ارشد ندیم کے گاؤں کے بچوں کو آئ ٹی کی تعلیم مفت فی دی جائے گی!
پارٹی کی قیادت اور کارکنان کی طرف سے قرآن مجید اور عمرے دیگر تحائف 🇵🇰

پاکستان مرکزی مسلم پی-پی62 کے زیر انتظام یونین کونسل 71 محمد نگر میں نظریہ پاکستان کنونشن کا انقعاد جس میں حمیدالحسن گجر...
10/08/2024

پاکستان مرکزی مسلم پی-پی62 کے زیر انتظام یونین کونسل 71 محمد نگر میں نظریہ پاکستان کنونشن کا انقعاد جس میں حمیدالحسن گجر(صدر شمالی پنجاب) راشد علی سندھو(صدرمرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ) چوہدری شوکت علی ورک(جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ) سعید ہنجراء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ(امیدوار ممبر پنجاب بار) باؤ زاہد محمود چٹھہ (صدر پی-پی62) وقاص چیمہ (جنرل سیکرٹری پی-پی62) رانا عمر فاروق زمہ دار پی-پی62 اور دیگر معززین نے شرکت کی۔۔۔
نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے





09/08/2024

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد

ارشد ندیم نے طویل ترین جیولین تھرو کیساتھ اولمپکس میں نیا ریکارڈ قائم کر کے ملک و قوم کا نام روشن کیا، ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے، ویلڈن ارشد ندیم، زندہ باد پاکستان

پوری قوم کی طرف سے قوم کے فخر ارشد ندیم کو اولیمپک 2024 میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک!!! یہ انفرادی کھ...
09/08/2024

پوری قوم کی طرف سے قوم کے فخر ارشد ندیم کو اولیمپک 2024 میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک!!! یہ انفرادی کھیل میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا گولڈ میڈل ہے.

گوجرانوالہ کی مختلف یوسیز میں نظریہ پاکستان کنونشن  #نظریہ پاکستان ھی بقائے پاکستان ھےپاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ
08/08/2024

گوجرانوالہ کی مختلف یوسیز میں نظریہ پاکستان کنونشن
#نظریہ پاکستان ھی بقائے پاکستان ھے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ

الکوثر یونیورسٹی کراچی ہماری جماعت کی پاکستانیوں کی اپنی جماعت کی بڑی کاوش ہے۔اسی طرح ہر شہر میں یونیورسٹیاں بنتی گئیں ت...
08/08/2024

الکوثر یونیورسٹی کراچی
ہماری جماعت کی پاکستانیوں کی اپنی جماعت کی بڑی کاوش ہے۔
اسی طرح ہر شہر میں یونیورسٹیاں بنتی گئیں تو ان شاءاللہ یہ معاشرہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت بھی حاصل کرے گا اور ایک اچھا معاشرہ بنے گا۔
تنقید، مقابلہ بازی ،ہلڑ بازی سے نہیں اپنے کام سے کردار سے ثابت کریں گے ان شاءاللہ۔

Address

G. T Road Gujranwala
Gujranwala
52400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Usman Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share