Hawa E Dahar News

Hawa E Dahar News ‎🌍 Your Window to the World
‎🗞️ Breaking News | Viral Stories
‎📡 Stay Informed. | Stay Updated
‎🎥 Daily Updates |

🌍 Why Choose Us?

Fast and accurate news delivery. Unbiased reporting with a fresh perspective. Engaging stories that matter to YOU.

10/03/2025

اسلام آباد میں ایک شخص نے اپنے دوستوں کے ہمراہ خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا

08/03/2025

تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ گلہ مہر جمیل والا میں سکریپ کے تاجر سے ڈاکو 13 لاکھ 60 ہزار لے کر فرار

11/02/2025

Sukria Gujranwala And Hawa e dahar News

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے پانچویں مرحلے میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیافلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اس...
08/02/2025

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے پانچویں مرحلے میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اب پانچویں مرحلے میں 183 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔ دیر البلاح میں بنائے گئے اسٹیج پر لایا گیا جس کے بعد انہیں ریڈ کراس کی کمیٹی کے سپرد کیا گیا۔

#فلسطینی #مزاحمت #حماس #اسرائیلیقیدی #قیدیوںکیریہائی #دیرالبلاح #ریڈکراس #فلسطینیحقوق #انسانیحقوق #قیدیوںکیآزادی #مذاکرات #امن #فلسطین #اسرائیل #قیدیوںکیفہرست #حماسکیعملیات #انسانیت #قیدیوںکیخوشی #فلسطینیوکیآواز

'میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں'، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میںچاہت فتح نے کہا کہ ’میں آپ جیسی لڑکی سے شادی...
08/02/2025

'میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں'، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں
چاہت فتح نے کہا کہ ’میں آپ جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور پچھلے ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں‘۔چاہت فتح علی خان نے میزبان کے دیگر سوالوں پر بھی عجیب حرکتیں کیں جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

#چاہتفتح #شادی #محبت #تنقید #عجیبحرکتیں #پاکستانیٹیلی ویژن #فیشن #رومانوی #شادی کی پیشکش #سوشل میڈیا #مشہورشخصیات #ٹی وی شو #دلچسپ لمحات #پیار #رشتے #خوشیاں #زندگی #محبت کی کہانیاں #فینز #تفریح

گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ سماجی کاموں کیلئے عطیہایک امیر صنعت کار کے بیٹے کی شادی نہ صرف سادہ انداز میں...
08/02/2025

گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ سماجی کاموں کیلئے عطیہ
ایک امیر صنعت کار کے بیٹے کی شادی نہ صرف سادہ انداز میں ہونا ہے بلکہ اس شادی میں گوتم اڈانی کی جانب سے سماجی کاموں کیلئے 10 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا کیا گیا عطیہ بھی شامل ہے۔گوتم اڈانی کے بیٹے جیت اڈانی کی شادی ہیرے کے تاجر کی بیٹی دیوا سے ہوئی،

#شادی #امیرصنعتکار #گوتمادانی #سماجیخدمات #عطیہ #ہیرےکےتاجر #جیتادانی #دیوا #بھارتیروپے #سادیانداز #شادی2023 #خوشیاں #خاندانیروایات #سماجیذمہ داری #عیشوعشرت #شادیبہتراں #خوشیوںکاجشن #محبت #دوستی #خاندانیملن

مہر بانو قریشی سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتاراحتجاجی ریلی کے دوران شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی، جاوید ہاش...
08/02/2025

مہر بانو قریشی سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار
احتجاجی ریلی کے دوران شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی، جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر دلیر مہار کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کی جانب سے احتجاجی ریلیوں کی قیادت کرنے والے رہنماؤں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

#مظاہرہ #پاکستان #انصاف #جمہوریت

ٹرائی نیشن سیریز، افتتاحی میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگاپاکستان میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے می...
08/02/2025

ٹرائی نیشن سیریز، افتتاحی میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
پاکستان میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے، سیریز میں 3 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ آج لاہور میں ہوگا، تینوں کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے۔

#پاکستان #نیوزی لینڈ #ٹرائی نیشن سیریز #کرکٹ #پہلا میچ #لاہور #کرکٹ میچ #کپتان #ٹرافی رونمائی #پاکستان کرکٹ #نیوزی لینڈ کرکٹ #کرکٹ شائقین #کرکٹ محبت #کھیل #کرکٹ کی دنیا #پاکستانی ٹیم #نیوزی لینڈ ٹیم #کرکٹ فینز #مقابلہ #کھیلوں کی خبریں

کیا ہر ہفتے صرف ایک انڈہ کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟انڈوں کو کھانے سے دل کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ قبل از وقت موت ...
08/02/2025

کیا ہر ہفتے صرف ایک انڈہ کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
انڈوں کو کھانے سے دل کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ قبل از وقت موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔ ہر ہفتے ایک سے 6 انڈوں کا استعمال کرتے ہیں، ان میں کسی بھی وجہ (مرض) سے موت کا خطرہ ہر ماہ محض 2 بار انڈے کھانے والوں کے مقابلے میں 15 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

#انڈے #غذائیت

بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا، بہترین فارم والوں کو پہلی ترجیح دینی چاہیے: کپتان رضوانپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوا...
08/02/2025

بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا، بہترین فارم والوں کو پہلی ترجیح دینی چاہیے: کپتان رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ بہترین فارم والوں کو پہلی ترجیح دینی چاہیے، خوشدل شاہ اور فہیم اشرف اچھی فارم میں ہیں۔خوشدل شاہ اور فہیم اشرف اچھی فارم میں ہیں، لیفٹ آرم اسپنر کی ضرورت تھی خوشدل شاہ بیٹنگ میں اچھے ہیں، فخر زمان بیمار تھے اس لیے ٹیم میں نہیں تھے اور کوئی وجہ نہیں تھی۔

#پاکستانکرکٹ #محمدرضوان #خوشدلشاہ #فہیماشرف #کرکٹ #کرکٹکپتان #بہترینفارم #کرکٹٹیم #لیفٹآرماسپنر #فخرزمان #کرکٹخبریں #پاکستانیاسپورٹس #کرکٹمحبت #کرکٹشائقین #کرکٹکیباتیں #کرکٹکیخبر #پاکستانیٹیم #کرکٹکیپتان #کرکٹکیفورم #کرکٹکیچوٹی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کردی گئیٹرافی کیلئے اعلان کردہ اسکواڈ نے تقریب میں نئی جرسی پہن...
08/02/2025

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کردی گئی
ٹرافی کیلئے اعلان کردہ اسکواڈ نے تقریب میں نئی جرسی پہنی۔ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کررہا ہے اور ٹرافی کا پہلا میچ 19 فروری کو نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔ چیئرمین پی سی بی ، وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف ، قومی کرکٹ ٹیم بھی شریک ہوئی۔

#ٹرافی2025 #پاکستانکرکٹ #نئیجرسی #اسکواڈاعلان #کرکٹمیچ #نیوزی لینڈ #کراچی #چیئرمینپی سی بی #وزیراعلیٰ #مریمنواز #وزیراعظم #شہبازشریف #قومیٹیم #کرکٹکیروایات #کرکٹکیخوشبو #پاکستانیاسٹارز #کرکٹفینز #کرکٹکیجیت #ٹرافیایونٹ #کرکٹکیپہچان #پاکستانکیپہچان

غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیان پر سابق سعودی انٹیلی جنس چیف کا ٹرمپ کو کرارا جوابٹرمپ نے نام خط میں شہزادہ ترکی نے ک...
08/02/2025

غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیان پر سابق سعودی انٹیلی جنس چیف کا ٹرمپ کو کرارا جواب
ٹرمپ نے نام خط میں شہزادہ ترکی نے کہا کہ فلسطینی عوام غیر قانونی تارکین وطن نہیں ہیں دوسرے علاقوں میں ڈی پورٹ کر دیا جائے۔ اگر فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنا ہے تو اُن کے آبائی علاقوں جافا، حیفہ اور جہاں ان کے زیتون کے باغات تھے اور انہیں اسرائیل نے ان علاقوں سے زبردستی بے دخل کردیا تھا۔

#ٹرمپ #شہزادہترکی #فلسطینیعوام #ڈیپورٹ #غزہ #آبائیعلاقے #جافا #حیفہ #زیتونکےباغات #اسرائیل #بےدخلی #انسانیحقوق #فلسطین #سیاسیات #انصاف #امن #تاریخ

Address

Gujranwala. . Islamabad. . Lahore
Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hawa E Dahar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share