Urdu poetry

Urdu poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu poetry, Digital creator, Gujranwala.

من یارم____❤️
محبت کی ضد کبھی بھی
نفرت نہیں ہوا کرتی__
محبت میں جب اذیت ملے
تکلیف اپنی پڑ جائے__
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے
لا تعلقہ ہو جاتی ہے__
پر جس سے محبت ہو__
اس سے کبھی نفرت نہی ہو سکتی

زمانہ ، حُسن ، نزاکت ، بلا جفا شوخیسمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں♥️
18/06/2025

زمانہ ، حُسن ، نزاکت ، بلا جفا شوخی
سمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں♥️

18/06/2025
26/07/2024

پہلی ملاقات مجھے آج بھی یاد ہے اسے دیر
ہو رہی تھی لیکن پھر بھی اس نے ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔۔!! 🥺⁦❣️













میرا دل کرتا ہے کہ میں نا بیمار ہو جاؤں بہت ذیادہ جیسے کہ بس آخری سانسیں چل رہی ہو تب تم میرے پاس ہو مجھے ایسے دیکھ کر ت...
23/07/2024

میرا دل کرتا ہے کہ میں نا بیمار ہو جاؤں بہت ذیادہ جیسے کہ بس آخری سانسیں چل رہی ہو تب تم میرے پاس ہو مجھے ایسے دیکھ کر تمھاری آنکھوں میں آنسو آ جائے اور تم اپنے آنسو پونچھ کہ ایک جھوٹی سمائل کرو اور کہو بہت ہو گیا راحب اب ڈرامے نہیں کرو مجھے غصہ آ رہا ہے میں نے دو لگانی آپ کو اب جلدی سے اٹھیں اور میرے سے بات کریں دیکھیں تو سہی کون ملنے آیا ہے آپ سے آپ کی جان ملنے آئی ہے اور آپ آگے سے بتمیزی کر رہے ہیں اٹھ ہی نہیں رہے اور جب ایک پل کہ لئے میں اپنی آنکھوں میں آنسو لئے تم کو دیکھوں تو تم مجھے گلے لگا لو پھر نا ایک پل کہ لئے میری سانس گم ہو جائے اور تم رونے لگ جاؤ ڈاکٹر سے کہو کہ پلیز انہیں ٹھیک کر دے یہ تو ہیں ہی پاگل انہیں کچھ نہیں پتا پر مجھے ان کہ ساتھ رہنا ہے ان کے ساتھ بہت سی باتیں کرنی ہیں اپنی تعریف سننی ہے یہ مجھے مجھ سے زیادہ جانتے ہیں تو پلیز آپ انہیں ٹھیک کر دیں اور ڈاکٹر کہے ہم اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہے آگے جو اللہ کی مرضی پھر تم میری طرف دیکھو اور کہ اگر آپ ابھی جلدی سے ٹھیک نہیں ہوئے نا تو میں نے کبھی بھی آپ سے بات نہیں کرنی دیکھ لینا میں نے غصہ ہو جانا ہے اور میں تم کو دیکھ کر مسکرا دوں اور تم کو اپنے پاس آنے کا کہوں تم پہلے تو منا کر دو کہ جایں میں نے نہیں آنا آپ کونسا میری بات مان رہے ہیں میں تب بھی تم کو دیکھ کہ مسکرا دوں اور کہوں اچھا بابا ٹھیک ہے جیسے تم خوش ہو پھر مجھے کھانسی ہو اور تم بھاگ کر میرے پاس آ جاو مجھے پانی پلانے لگو اور میں گلاس پیچھے کر دوں اور تمہارا ہاتھ پکڑ کر کہوں ایک وعدہ کرو مجھ سے اور تم کہو کہ میں نے کوئی وعدہ نہیں کرنا آپ میری بات ہی نہیں مان رہے میں آنکھوں میں آنسو لئے کہوں پلیز بس ایک آخری بار پرومس اس کہ بعد کبھی کچھ نہیں مانگو گا اور تم کہو بولیں کیا کہنا ہے اور میں تمھارا ہاتھ تھام کہ کہوں
تو میری جان ہے اور تو یہ بات بھی جانتی ہے کہ میری جان بستی ہے تم میں
تم غصے سے کہو کہ اب مکھن نا لگاٸیں جو بات کہنی ہے وہ کہیں اور میں ہنس دوں اور کہوں
تم پلیز ہمیشہ اپنا خیال رکھنا ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہنا کبھی بھی اداس نہیں ہونا کھانا بھی ٹائم سے کھایا کرنا سر میں ذرا سا بھی درد ہو تو دوائی لے لیا کرنا رات کو ٹائم سے سو جایا کرنا اور مجھے یاد نہیں کیا کرنا اور تم غصے سے کہو کہ اب زیادہ بتمیزی کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور بھلا میں کیوں یاد کرونگی آپکو ویلی نہیں ہوں میں آپ کی طرح سو کام ہوتے ہیں مجھے اور ویسے بھی آپ کو پتا ہی ہے نا کہ میرے کتنے چاہنے والے ہیں
اور میں ہنس دوں اور کہوں جی جی مجھے سب پتا ہے کہ میری جان کو سب لوگ ہی بہت پیار کرتے ہیں اور کہوں کہ میری دعا ہے کہ
اللہ پاک تم کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے اور تم کو ڈھیر ساری خوشیوں رحمتوں برکتوں اور نعمتوں سے نوازے اللہ تمھاری ہر آس مراد پوری کرے تمہیں زندگی کہ ہر موڑ ہر قدم پہ کامیابی ملے اللہ تمہارا نصیب اچھا کرے تم ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہو شاد آباد رہو اور میری جان تمھیں ہر دکھ درد غم تکلیف سے محفوظ رکھے اور تم پہ ہمیشہ چین سکون اطمینان کی بارش ہوتی رہے تمھاری راہوں میں سدا پھول بچھائے جائے اور میری جان ایک رانی کی طرح زندگی گزارے آمین
پھر تم کہو کچھ رہ تو نہیں گیا میں کہوں "جی" تو تم کہو وہ بھی کہہ لیں جب اتنا سن لیا ہے تو وہ بھی سن لوں گی اور میں کہوں کہ مجھے پتا ہے اب زیادہ ٹائم نہیں ہے میرے پاس تمھاری آنکھوں میں آنسو آ جائیں اور میں کہوں یار دیکھ رو نہیں پلیز تمھیں پتا بھی ہے نا کہ میں تمھیں روتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا مجھے تکلیف ہوتی ہے اور تم اپنے آنسو پونچھ دو اور کہو اچھا نا پگلے اب نہیں روتی بس اور میں کہوں ہاں کبھی بھی رونا مت اور جب میں مر جاؤں نا اور جب تمھیں میری یاد آئے تو تم اس کو میری پوئٹری سننا
اور پھر ایسے ہی بات کرتے کرتے میری سانسس روکنے لگے تم میرا ہاتھ ضرور سے پکڑ لو ڈاکٹر مجھے چیک کرے لیکن ان کہ بس کی بات نا رہے اور میں آخری سانسوں پہ آ جاؤں اور تم سے کہوں تم اپنا وعدہ یاد رکھنا کبھی بھی رونا نہیں اداس نہیں ہونا اگر اداس ہوئی تو میں بھوت بن کہ ڈرایا کرنا تم کو
اور تم سے کہوں چلو اب مجھے ایک ہگ کر دو اور ایک پاری بھی پھر تم مجھے گلے لگا لو اور میرا سر چوم لو اور کہو اور کچھ میری جان میں کہوں نہیں اور کچھ نہیں بس اپنا وعدہ یاد رکھنا اور کبھی بھی اداس نہیں ہونا ہمیشہ خوش رہنا جب بھی میری یاد آئے اپنی آنکھیں بند کر لینا اور ایسے محسوس کرنا کہ جیسے میں تمھارے آس پاس ہی ہوں اور سچ میں تم کو ایسا لگے گا کہ جیسے میں تمھارے دل کی دھڑکن سے بھی زیادہ قریب ہوں اور اس بار میں تمھارا سر چوم لوں اور تم کو گلے لگا کہ دم توڑ دوں
اور تم کہو ۔۔۔۔۔
بولو نا پلیز کچھ تو کہو آپ جیسا کہو گے میں ویسا ہی کروں گی پر پلیز آنکھیں کھولیں مجھ سے بات کریں پلیز نا 🙏 اٹھیں 🥺 آپ کو ایسے دیکھ کر مجھے کچھ ہو رہا ہے آپ تو میری ہر بات مانتے تھے نا اب میں کب سے بول رہی ہوں آپ سن کیوں نہیں رہے دیکھیں پیار سے کہہ رہی ہوں کہ اٹھ جایں ورنہ اب میں نے دو لگا دینی آپ کے اور جب تمھارے ہاتھ سے میرا ہاتھ چھوٹ جائے تو تم دوبارہ میرا ہاتھ زور سے پکڑ لو اور کہوں یار دیکھیں نا ایسے مت کریں پلیز کون مجھ سے اتنا پیار کرے گا کون میرا اتنا خیال رکھے گا کون میری پرواہ کرے گا جب میں اوف لائن رہوں گی تو کون مجھے اتنے سارے میسجز کرے گا جب میں خود کہ لئے کچھ الٹا کہوں گی تو کون غصہ کرے گا کون کہے گا کہ ایسے نا کہا کرو کون میری تعریف کرے گا جب میرے سر میں درد ہوگا تو کون کہے گا کہ داوئی کھا لو نا پلیز جب میں اداس ہوں گا تو مجھے کون ہسائے گا کون مجھے اتنی ساری دعائیں دیا کرے گا اگر آپ نے ایسے ہی جانا تھا تو اتنا پیار کیوں کیا تھا مجھ سے کیوں مجھے اپنی عادت ڈال دی بولیں نا کیوں جواب دیں ٹھیک ہے مت بولیں میں بھی نہیں بات کرونگی کبھی بھی آپ سے جا رہی ہوں میں اور اتنی دیر میں ڈاکٹر آ جائے اور تمھارے ہاتھ سے میرا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کرے تم ان سے کہو یہ کیا بتمیزی ہے میں بات کر رہی ہوں نا ان سے مجھے پتا ہے کہ یہ بس ناراض ہیں مجھ سے کہ مجھے آنے میں دیر ہو گئی اور کوئی بات نہیں ہے بہت پیار کرتے ہیں یہ مجھ سے آپ دیکھنا ابھی اٹھے گیں اور کہیں گے کہ سوری میں تو تمھیں تنگ کر رہا تھا بس اور پھر میں نے انہیں دو لگا دینی ہیں کوجے کو بتمیز کہی کے جب دیکھو ڈرامے کرتے رہتے ہیں اور مجھے کہو بیٹا تو ہوش میں آ ذرا پھر تیرا علاج میں کرتی ہوں
اور اتنے میں نرس آ کہ مجھ پہ سفید چادر ڈال دے جب میرا چہرہ چھپ جائے تو تم جلدی سے میرے منہ سے کپڑا ہٹا دو اور کہو کہ یہ منہ پہ چادر لے کہ نہیں سوتے ان کا دم گھٹتا ہے عقل نہیں ہے آپ لوگوں کو اور ڈاکٹر کہے کہ یہ اب نہیں رہے اور تم کہو حد ہوتی بتمیزی کی بھی یہ کوئی کرنے والا مذاق ہے نرس کہے پلیز میم ٹرائے ٹو انڈرسٹینڈ ہی از نو مور ایم سوری اور تم روتے ہوئے مجھے ایک آخری بار گلے سے لگا لو 😍 میرا سر چوم لو اور کہو اچھا نہیں کیا آپ نے "😢😢" اپنی جان کو تنہا چھوڑ کر چلے گئے "ای ہیٹ یو"
اس کہ بعد جب بھی تم کو میری یاد آیا کرے گی تمھاری آنکھوں میں آنسو آ جایا کرے گے لیکن تم وہ آنسو پونچھ کہ مسکرا دیا کرو گی اور دل میں کہو گی لیں دیکھ لیں میری جان میں اپنا وعدہ نبھا رہی ہوں آپ کی یاد میں رونا چاہتی ہوں پر پھر بھی مسکرا رہی ہوں کچھ نہیں بس کاش آج آپ زندہ ہوتے تو میں آپ کو دیکھتی اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ میرے آس پاس ہی ہیں....😭🖤🙏
🥺🥺💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

میں تنہائ کو تنہائ میں تنہا کیسے چھوڑ دوں..اس تنہائی نے تنہائ میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے..!!!  #جون ایلیا                ...
23/07/2024

میں تنہائ کو تنہائ میں تنہا کیسے چھوڑ دوں..
اس تنہائی نے تنہائ میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے..!!!

#جون ایلیا

Urdupoetry_اردو شاعری.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









بے چینی بیزاری تہائی اداسی اکیاسی بیاسی      تراسی چوراسی  میرا شعر میری مرضی 😥😲😁
23/07/2024

بے چینی بیزاری تہائی اداسی اکیاسی بیاسی
تراسی چوراسی میرا شعر میری مرضی 😥😲😁

18/07/2024

میرے یقین کی کشتیاں_____یوں ہی نہیں ڈوبی•••
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے•••×🥀

11/07/2024

تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتی ہے تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی تم وہ خوشبو ہو جو میں چاہتی ہوں میرے جسم و جاں میں بس جائے تمہاری عدم موجودگی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں ۔میں تمہارے بارے میں سوچتی رہتی ہوں مجھے اچھا لگتا ہے جب آنکھیں بند کرنے پر مجھے تم۔نظر آتے ہو اور سکون سے میرے کاندھے سر رکھتے ہو ۔

Ayesha Khan













11/07/2024

جس دن تم میرا ہاتھ
تھام کر چلو گی ...
اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے...❣
Ayesha Khan













10/07/2024

پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیا
مجھ پر نگاہ یار کی من مانیاں چلیں ----!!
💞💞

Ayesha Khan #













Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share