Echo Edit Studios

Echo Edit Studios Voiceover|Video Editing|Social Media Marketer & Manager

06/11/2024

💞 *`ایک اہم اور ضروری اعلان۔۔`* 💞

*جیساکہ سب کو معلوم ہے ‏کہ سردیاں آنے والی ہیں۔ چکوال والے ریوڑیاں، سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ، چار سدہ والے گڑ، خوشاب والے ڈھوڈا، فیصل آباد والے دیسی شکر، گجر خان والے مونگ پھلی، خیبرپختونخوا والے شہد، اہلیانِ ہزارہ، کشمیر والے اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو، گجرات والے ساگ، پیر محل والے اچار اور بیرون ملک رہنے والے چاکلیٹس کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں۔*🫣 ☺️

07/09/2024

منہ میٹھا کیجئے
درود شریف پڑھے بغیر نہ گزریں
صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وبارک وسلم❤️

17/08/2024












24/07/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
پیارے لوگو کیسے ہو۔

21/07/2024

کلائنٹ کے لیے بنائی گئی ایڈ ویڈیو👇
اگر آپ کو بھی ویڈیو ایڈیٹنگ کے حوالے سے کوئی بھی سروس چاہیے تو ان باکس کریں...
شکریہ.






20/07/2024

ٹریفک سگنل کو نظر انداز کرنے پر ایک خاتون کا چالان ہوگیا۔

کورٹ میں پیشی کے وقت معلوم ہوا کہ وہ ٹیچر ہیں۔
جج صاحب اپنی کرسی سے مسکراتے ہوئے کھڑے ہوگئے۔

اور کہا ، میڈم میں نے سالوں انتظار کیا کہ کوئی ٹیچر، میری کورٹ میں پیش ہوں۔

اب شاباش، آپ اس کونے والی بینچ پر بیٹھ کر 500 بار لکھیں کہ "آئندہ میں کبھی ٹریفک سگنل کی سرخ بتی عبور نہیں کروں گی"۔
Copied

18/07/2024

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

16/07/2024

"-ماں باپ کی لاڈلیوں کو جانوروں کی طرح ٹٹولا جاتا

ہے ......کسی کا رنگ ,کسی کا قد تو کسی کا کچھ ....تکلیف دہ مرحلہ تو اتنا رخصتی کا نہیں کا ہوتا ,جتنا یہ رشتے طے ہونے یا نہ ہونے کا ہوتا ہے .....ایسی باتوں پر عیب تلاش کیا جاتا ہے جو اللّٰہ کی طرف سے جس میں انسان کا کوئی اپنا عمل دخل نہیں ہوتا .....لڑکیاں تو نازک ہوتی ہیں ,پر کچھ لوگ انکے احسانات کا بڑی بے دردی سے مذاق بنا جاتے ہیں احساس کمتری کی دلدل میں پھینک جاتے ہیں ...

ماں ہوں سمجھ سکتی ہوں ان احساسات کو ۔ آنے والے وقت کے اندیشے دل کو ہراساں کرتے ہیں ۔اللہ میری بیٹیوں سمیت دنیا کی تمام بیٹیوں کے نصیب خوشیوں سے بھردے ۔آمین کی ضرورت ہے 🤲
Copied

15/07/2024

Welcome to Echo Edit Studios!

We specialize in top-notch voice-over and video editing services, transforming your raw footage into compelling and polished content.

Join us as we bring your stories to life with precision and creativity.

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923279348779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Echo Edit Studios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Echo Edit Studios:

Share