The Photography

The Photography Follow

23/05/2026

❤️🌹
۔

20/05/2026

خانقاہیں نور بانٹتی ہیںحضور فیض عالم داتا گنج بخش علی ہجویری رحمہ اللہ کی چوکھٹ پہ دعا کرنے کے بعد جیسے ہی پیچھے ہٹا تو ...
20/05/2026

خانقاہیں نور بانٹتی ہیں
حضور فیض عالم داتا گنج بخش علی ہجویری رحمہ اللہ کی چوکھٹ پہ دعا کرنے کے بعد جیسے ہی پیچھے ہٹا تو فیصل آباد کے اس نوجوان نے روتے ہوئے دعا کی التماس کی ناچیز نے پوچھا کیا دعا کروں؟ اپنائیت دیکھ کر سینے سے لگ گیا اور کہنے لگا مسلمان بنا دیجیے ! میں غیر مسلم ہوں فیصل آباد سے حق کی تلاش میں چلا ہوں کسی نے اس باباجی کے دربار کا کہا ہے وہاں جاؤ یہاں آکر میرا دل سکون سے بھر گیا ہے میری روح شاداب ہوگئی ہے آپ مجھے اسلام میں داخل کیجیے بحمد اللہ تعالیٰ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد نیا نام محمد علی رکھ دیا گیا اللہ کریم اس نوجوان کے ایمان کو مضبوط کرے اسے استقامت بخشے اور لذتِ ایمان سے ارشاد رکھے بلاشبہ اولیاء کرام کے آستانے رحمت کے خزانے ہیں طلب صادق ہو تو یہاں سے سب کچھ مل جاتا ہے اخلاص و وصدق مفقود ہو تو متشککین اور معترضین خانہ کعبہ جا کر بھی خالی لوٹ آتے ہیں

پروفیسر ڈاکٹر حافظ غلام محی الدین اطال اللہ عمرہ
یہ اولیاء اللہ کے آستانے ہیں جہاں آج بھی غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہونے آتے ہیں
کوئی ایک مثال کے مرزا جہلمی سے متاثر ہو کر کوئی ایک غیر مسلم اسلام قبول کرنے اس کی اکیڈمی میں آیا ہو؟؟
تعمیر اور تخریب میں یہی فرق ہوتا ہے

محمد إسحٰق قریشي السلطاني

CD 70 Hasil Karne ka aik nayab moqa 😂😂..
17/05/2026

CD 70 Hasil Karne ka aik nayab moqa 😂😂..

17/05/2026

Follow and share ❤️
Quran ..🌹

07/05/2026
06/05/2026

New technology agai Pakistan me 😂

Try to karo kia ata hai
04/05/2026

Try to karo kia ata hai

04/05/2026

Pakistan me Petrol Prices kese rozana barh jati hain 😂😂

ہر جگہ سرکارﷺ کے سہارے
27/04/2025

ہر جگہ سرکارﷺ کے سہارے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share