Gujranwala Pakistan

Gujranwala Pakistan All about Gujranwala 💓 For Paid Promotion Drop message on DM.
(1)

30/08/2025

گوجرانوالہ میں اگلے 6-10 گھنٹے اہم، شدید بارشوں کی پیش گوئی لہذا احتیاط سے کام لیں اپنی زندگی کو محفوظ بنائیں۔

30/08/2025

بادلوں کو بھی محبت ہوگٸ ہے
میرے پیارے شہر گوجرانوالہ سے💓

29/08/2025

⚠️

نارروال میں آج رات نالہ ڈیک میں بڑا پانی کا ریلہ آنے والا ہے، محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں، الرٹ جاری

29/08/2025

🚨الرٹ 🚨
اگلے 18-12 گھنٹوں میں گوجرانوالہ میں شدید بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کی شہریوں کو محتاط رھنے کا انتباہ،

29/08/2025

وزیر آباد میں وزیر اعلی پنجاب کی آمد سے قبل بنایا گیا رلیف کیمپ مریم نواز کے جانے کے فورا بعد بند کر دیا گیا ۔

گوجرانوالہ کنگنی والا سے شہر تک ٹریفک ہی ٹریفک گاڑیوں کی لمبی لاٸیں۔۔
29/08/2025

گوجرانوالہ کنگنی والا سے شہر تک ٹریفک ہی ٹریفک گاڑیوں کی لمبی لاٸیں۔۔

گوجرانوالہ کا دلکش موسم اور خوبصورت نظارے 💓
29/08/2025

گوجرانوالہ کا دلکش موسم اور خوبصورت نظارے 💓

Address

Pakistan
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Pakistan:

Share