
10/02/2025
آپ کا تھوڑا سا قیمتی وقت درکار ہے ، آپ سے ایک رائے چاہیے۔
ہم نئے 3D Wall Stickers لانچ کرنے جا رہے ہیں اس حوالے سے کچھ نئے ڈیزائن اور Combinatins بنائے ہیں۔ آپ کو ان میں سے کون سا پسند آیا؟A-B-C کمنٹ کر کے ضرور بتائیں۔
اگر آپ کو کوئی بھی ڈیزائن پسند نہیں آیا تو اس کی بھی وجہ ضرور بتائیں یا آپ اس میں کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے۔ شکریہ