Gujranwala Tez

Gujranwala Tez Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujranwala Tez, News & Media Website, Hakma Center, Gujranwala.

26/09/2025

گوجرانوالہ میں خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار متعد د شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ چکا ہے ۔


26/09/2025

گوجرانوالہ میں لو میرج کے بعد نوکری چھوڑ کر کاروبار سے ماہانہ کئی لاکھوں کمانے والے جوڑے کی دھوم

26/09/2025

گوجرانوالہ میں سب سے سستا اور لاجواب ناشتہ، صرف 200 روپے میں گرم گرم حلوا پوڑی کا پلیٹر، ماحول بھی لاجواب اور ذائقہ بھی ۔

26/09/2025

لینڈ ماسٹر گروپ کے سی ای او رانا عدنان اور رانا فرحان اصغر کی طرف سے صدر چیمبر رانا صدیق خاں کو بہترین کارکردگی پر سیوینیر پَیش کی گئی۔۔

25/09/2025

پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں ۔۔

25/09/2025

گوجرانوالہ کے ریسٹورنٹ کے پنجاب بھر میں چرچے چاروں صوبوں کی سوغاتیں ایک ہی جگہ


چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی مقرر۔۔
25/09/2025

چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی مقرر۔۔

23/09/2025

واپڈا ٹاؤن میں برگر بائٹ کی دھوم معیاری فاسٹ فوڈ بہت ہی مناسب ریٹ پر۔۔

23/09/2025

گوجرانوالہ کی ضلعئ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث شہر کا سب سے اہم مونومنٹ خستہ حالی کا شکار ۔

22/09/2025

اے لیول امتحان میں 24 اے گریڈز لیکر عالمی سطح پر ریکارڈ قائم کرنے والی طالبہ ماہ نور چیمہ برطانیہ سے گوجرانوالہ پہنچ گئیں ہونہار طالبہ ماہ نور چیمہ کے اعزاز میں چیمبر آف کامرس میں تقریب منعقد کی گئی، جہاں پہنچنے پر طالبہ ماہ نور چیمہ کا شاندار شاندار استقبال کیا گیا، ماہ نور چیمہ نے اے لیول کے امتحان میں عالمی سطح 4 اور جی سی ایس ای کو ملا کر متعدد عالمی سطح کے ریکارڈ بنائے ہیں۔

22/09/2025

برطانیہ میں او لیول اور اے لیول امتحانات میں عالمی ریکارڈ بنانے والی طالبہ ماہ نور چیمہ کی اعزاز میں تقریب سے صدر چیمبر رانا صدیق کاُخطاب ۔

22/09/2025

برطانیہ میں او لیول اور اے لیول امتحانات میں عالمی ریکارڈ بنانے والی طالبہ ماہ نور چیمہ کا گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس ہال میں سی پی او رانا ایاز سلیم اور آرپی او گوجرانوالہ نے شیلڈ سے نواز اور چیمبر کی طرف سے ٹیب گفٹ دیا گیا۔۔

Address

Hakma Center
Gujranwala
52250

Telephone

+923217472000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Tez:

Share