Rahwali Waly

Rahwali Waly Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahwali Waly, Media/News Company, Rahwali Cantonments, Gujranwala.

20/03/2025

ملک اللّٰہ دتہ ان کے بھائی ملک بوٹا، ملک ادریس ملک مجید ملک نوید اور ملک اویس ان کے والد محترم ملک بوٹا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ 21 مارچ 2025 بروز جمعۃ المبارک کو پرانے قبرستان میں ادا کیا جائے گا،جن کی رہائش محلہ سلیم پورہ شرقی راہوالی میں ہے

☝🏻🤲🏻😭
19/03/2025

☝🏻🤲🏻😭

سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید ہونے والے شہداء میں ایک شہید کا تعلق وزیرآباد کے علاقہ گوندل پورہ سے ہے جو کوئٹہ چھاونی سے ...
13/03/2025

سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید ہونے والے شہداء میں ایک شہید کا تعلق وزیرآباد کے علاقہ گوندل پورہ سے ہے جو کوئٹہ چھاونی سے واپس لاہور چھاونی کے لیے عازم سفر تھے کہ دہشت گردوں کی جانب سے ٹرین کو یرغمال بنا لیا گیا اور پاک فوج کے جوان نے بھی اس سانحہ میں جام شہادت نوش کیا سانحہ جعفر ایکسپریس کوئٹہ میں جام شہادت نوش کرنے والے عزادار عباس وزیرآباد کے علاقہ گوندل پورہ کے رہائشی ہیں ان کے والد اقبال فوجی بھی پاکستان آرمی سے ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی گذار رہے ہیں 35 سالہ عزادار عباس نے 16 سال قبل پاک آرمی کو جوائن کیا وہ کوئٹہ چھاونی تعینات تھے اور کچھ روز قبل ان کا ٹرانسفر لاہور چھاونی ہوا وہ جعفر ایکسپریس پر لاہور کے لیے سوار تھے کہ دہشت گردوں کے ساتھ لڑتے سانحہ جعفر ایکسپریس میں جام شہادت نوش کر گئے
شہید عزادار کے باپ کا کہنا ہے بیٹے کی شہادت پر فخر پوتے کو بھی پاک فوج میں بھرتی کرواؤں گا والد کا ہے یہ کہنا بھائی بھی اپنے شہید بھائی کی شہادت پر فخر و افتخار کر رہے ہیں شہید عزادار کے ننھے بیٹے کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں بھرتی ہوں گا اور اپنے والد کی طرح وطن پر قربان ہوں گا شہید عزادار عباس پاک فوج میں نائیک تھے اور ساڑھے تین سال کوئٹہ میں تعیناتی کے بعد لاہور ٹرانسفر ہو کر آ رہے تھے شہید عزادار چار بچوں کا باپ جس میں 2 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں شہید کے 4 بھائی اور دو بہنیں بھائی کی شہادت کو اپنے خاندان کے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں

گوندلانوالہ گاؤں ۔عثمان والد اشرف قوم انصاری کل سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں پتہ ہو یاں کہیں مل جائے تو برائے مہر ...
13/03/2025

گوندلانوالہ گاؤں ۔عثمان والد اشرف قوم انصاری کل سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں پتہ ہو یاں کہیں مل جائے تو برائے مہر بانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔03074005008

☝🏻🤲🏻
12/03/2025

☝🏻🤲🏻

Masjid al-Haram 🕋 under new LED lights MA SHA ALLAH ❤️
10/03/2025

Masjid al-Haram 🕋 under new LED lights MA SHA ALLAH ❤️

10/03/2025
تلاش گمشدہ ❗اس بچے کا نام ابراہیم ہے محلہ سلیم پورہ گلی نمبر 3 راہوالی گوجرانولہ کینٹ کا رہائشی ہے 9 دن سے لا پتہ جس کسی...
09/03/2025

تلاش گمشدہ ❗
اس بچے کا نام ابراہیم ہے محلہ سلیم پورہ گلی نمبر 3 راہوالی گوجرانولہ کینٹ کا رہائشی ہے 9 دن سے لا پتہ جس کسی کو نظر آئے یا کسی نے دیکھا ہو تو مہربانی 03085151943
03014952195 ان نمبرز پر اطلاع دے اور اس کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں 🙏

08/03/2025

رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔
وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ

Address

Rahwali Cantonments
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahwali Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share