Literary World

Literary World If You want to be successful in life, Keep yourself away from negative,jealous and thankless people.

11/05/2026



10/05/2026

ماں دنیا کی واحد ہستی ھے جس کی محبت میں کوئی شرط نہیں ھوتی۔

10/05/2026

شاعر: حضرت شاہ حسین
​مائیں نی میں کنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی
​دھواں دھکھے میرے مرشد والا، جاں پھولاں تاں لال نی
مائیں نی میں کنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی
​سولاں مار دیوانی کیتی، برہوں پیا ساڈے خیال نی
مائیں نی میں کنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی
​دکھاں دی روٹی، سُولاں دا سالن، آہیں دا بالن بال نی
مائیں نی میں کنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی
​جنگل بیلے پھراں ڈھونڈیندی، اجے نہ ملیا لال نی
مائیں نی میں کنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی
​کہے حسین فقیر نمانا، شوہ ملے تاں تھیواں نہال نی
مائیں نی میں کنوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی

10/05/2026


09/05/2026

08/05/2026



05/05/2026

محسن نقوی اردو ادب کے وہ درخشندہ ستارے ہیں جن کی شاعری نے محبت، ہجر اور انقلاب کو ایک نئی زبان عطا کی۔ ان کا اصل نام سید غلام عباس تھا، لیکن وہ اپنےتخلص محسن نقوی سے جانے جاتے ہیں۔5 مئی 1947ء کو ڈیرہ غازی خان کے ایک محلے سادات میں پیدا ھوئے۔
​ انہوں نے گورنمنٹ کالج ملتان سے گریجویشن کی اور پنجاب یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔
​محسن نقوی کی شاعری محض الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ جذبات کی عکاسی کرتی ھے۔
​ ان کی غزلوں میں جدائی، اداسی اور محبت کی تڑپ کا ایسا بیان ملتا ھے جو پڑھنے والے کے دل کو چھو لیتا ھے۔
​ انہیں "قتیلِ فرات" بھی کہا جاتا ھے۔ ان کی شاعری کا ایک بڑا حصہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور کربلا کے استعارے کو عصری حالات میں ڈھالنے پر مبنی ھے۔
​ ان کے اشعار میں ایک خاص قسم کی نغمگی پائی جاتی ھے، یہی وجہ ھے کہ ان کے کلام کو غزل گائیکوں نے کثرت سے گایا ھے


05/05/2026


Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literary World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Literary World:

Share