Gujranwala Tez

Gujranwala Tez All About Gujranwala News, Reports Subscribe our Youtube channel https://youtube.com/

06/09/2025

گوجرانوالہ میں جشن عید میلادالنبی ﷺ میں شہری کی جانب سے لنگر کا اہتمام تمام عاشق رسول کو دعوت عام۔۔۔

06/09/2025

گوجرانوالہ میں جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

05/09/2025

گوجرانوالہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں جاری بہار مدینہ مسجد کا خوبصورت منظر ۔۔

03/09/2025

گوجرانوالہ شہر اور گردونواح میں شدید بارش کون کون سے علاقوں میں بارش کا پانی زیادہ کھڑا ہے

02/09/2025

گوجرانوالہ چیمبر کے سینئر نائب صدر احمد نوید رانجھا 50 لاکھ سے زائد مالیت کا راشن لیکر وزیر آباد کے سیلاب متاثرین کے لئے پہنچ گئے ۔

31/08/2025

وزیر آباد سیلابی پانی میں پھنسی حاملہ خاتون بروقت ہسپتال نہ پہنچ سکی نالہ پھلکو پر ہی تین بچوں کو جنم دیا طبی امداد نہ ملنے کے باعث تینوں نومولود جان کی بازی ہار گئے ۔۔

30/08/2025

گوجرانوالہ شہر اور گردونواح میں بارش موسم خوشگوار ۔۔۔

29/08/2025

وزیر آباد میں وزیر اعلی پنجاب کی آمد سے قبل بنایا گیا رلیف کیمپ مریم نواز کے جانے کے فورا بعد بند کر دیا گیا ۔

27/08/2025

وزیرآباد سیلاب سے متاثرہ علاقے
نو گراں،بہرام،رانا،ٹاہلی والا،،سوہدرہ،چک ستیہ،گھکامیتر،حیدرکالونی،پیراں کوٹلہ،شیش محل،تلواڑہ زیر آب۔
اللہ تعالی اپنا کرم فرما

23/08/2025

مولوی صاحب نے صرف 750 روپے میں دو دوستوں کی ڈیل ڈھونڈ لی۔

21/08/2025

مغل محل ہوٹل نے اپنا نیا مینیو متعارف کروا دیا، جس میں آپ کو مغلائی مکھنی باربی کیو ، مٹن ربز، اکبری گوشت اور لاجواب چکن ملے گیا،


20/08/2025

تعلیمی بورڈ نے نویں کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کردیا، 2 لاکھ 71 ہزار 465 امیدواروں نے شرکت کی، امتحان میں ایک لاکھ 34 ہزار 20 امیدوار کامیاب ۔

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Tez:

Share