Darbar-e-Ishq دربارِ عشق

Darbar-e-Ishq دربارِ عشق اچھی شاعری اور اچھی اچھی باتوں کے لئے پیج کو لائک کریں، سب نئے آنے والوں کو دل سے خوش آمدید. اللہ پاک سب کو خوش رکھے، آمین

05/12/2024
28/07/2024

‏زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی، سب کُچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے، کسی نہ کسی چیز سے محروم اور کسی نہ کسی کیلئے ترستا ہوا__!! 😒

20/05/2024

کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے بھری ہوئی دُنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے ، اپنے اندر کے دیے ہوئے پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جائے جہاں کوئی نہ ہو ، نہ کوئی انسان ، نہ کوئی پچھتاوے ، نہ کوئی درد اور نہ ہی کوئی یاداشت....!💔

Address

Gujranwala

Telephone

+923076137938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar-e-Ishq دربارِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category