
28/04/2024
توانائی کے ماہرین کے مطابق سولر انرجی کو زیادہ تر وہ افراد اپنا رہے ہیں جو استطاعات رکھتے ہیں اور اب نیشنل گرڈ پر جو صارفین بچتے ہیں ان کی بجلی کی کھپت بھی کم ہے اور وہاں سے بجلی کے بلوں کی مد میں ریکوری بھی کم ہے۔۔۔ یہ ایسے ہی ہے کہ ایک وین کی دس سواریوں میں سے تین نے اپنی گاڑی خرید لی اور اب وین کا کرایہ باقی سات لوگوں کو برداشت کرنا ہے۔
پاکستان میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے گذشتہ چند برسوں کے دوران ملک میں سولر پینل کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ توانائی کے ماہرین کے ....