ajmal raza official32

ajmal raza official32 آستانہ عالیہ گکھڑ منڈی شریف گجرانوالہ

peer o murshid ajmal raza qadri
29/06/2026

peer o murshid ajmal raza qadri

الرٹ مفکرِ اسلام پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے
17/09/2025

الرٹ
مفکرِ اسلام پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے

25/05/2025
بہت  کم  ہیں جو  قرار  تک  نہ  پہنچےدرِ یار تک تو پہنچے، دلِ یار تک نہ پہنچے
24/05/2025

بہت کم ہیں جو قرار تک نہ پہنچے
درِ یار تک تو پہنچے، دلِ یار تک نہ پہنچے

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
17/05/2025

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

جمعہ مبارک
16/05/2025

جمعہ مبارک

الحمدللہ۔ باوجود نقاہت اور علالتِ طبع کے، قبلہ حضرت نے کچھ دیر کے لیے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔ جذبہ جہاد، حفاظت خود اختیا...
10/05/2025

الحمدللہ۔ باوجود نقاہت اور علالتِ طبع کے، قبلہ حضرت نے کچھ دیر کے لیے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔ جذبہ جہاد، حفاظت خود اختیاری اور شوقِ شہادت پر خوبصورت گفتگو فرمائی۔
نیز پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
اہل محبت کی بڑی تعداد مرکز اصلاح معاشرہ میں موجود تھی۔ مرکز کے در و دیوار نعرہ تکبیر و رسالت کے ساتھ ساتھ، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتے رہے۔
نماز کے اختتام پر، پاکستان کی سلامتی اور پاک فوج کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

الحمدللہ۔ باوجود نقاہت اور علالتِ طبع کے، قبلہ حضرت نے کچھ دیر کے لیے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔ جذبہ جہاد، حفاظت خود اختیا...
09/05/2025

الحمدللہ۔ باوجود نقاہت اور علالتِ طبع کے، قبلہ حضرت نے کچھ دیر کے لیے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔ جذبہ جہاد، حفاظت خود اختیاری اور شوقِ شہادت پر خوبصورت گفتگو فرمائی۔
نیز پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
اہل محبت کی بڑی تعداد مرکز اصلاح معاشرہ میں موجود تھی۔ مرکز کے در و دیوار نعرہ تکبیر و رسالت کے ساتھ ساتھ، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتے رہے۔
نماز کے اختتام پر، پاکستان کی سلامتی اور پاک فوج کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ajmal raza official32 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share