Nokhar Mandi

Nokhar Mandi "Nokharr Mandi
Connecting Nokhar Village to the World
Stay updated on village news, events, and community activities!" Nokhar Mandi

27/11/2025

نوجوانوں کی زندگی میں صرف دو غم ہوتے ہیں ایک غم عشق اور دوسرا غم روزگار 🤝

27/11/2025
06/11/2025

لڑائی کے دوران دل کا زور سے دھڑکنا اور جسم کا کانپنا آخر کس بات کی علامت ہوتا ہے؟ 🤔

نوکھر کے علاقے میں روٹا ویٹر والے پر ایکڑ کیا  لے رہے ہیں
06/11/2025

نوکھر کے علاقے میں روٹا ویٹر والے پر ایکڑ کیا لے رہے ہیں

"دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم بھائی چوہدری عرفان بشیر گجر صاحب (ایم پی اے PP-69) کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کالونیز...
13/09/2025

"دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم بھائی چوہدری عرفان بشیر گجر صاحب (ایم پی اے PP-69) کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کالونیز پنجاب منتخب ہونے پر دلی مبارکباد 🌹👏"

06/08/2025
02/08/2025

برسات کے علاوہ بھی کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر رکھیں چونکہ ابھی ساون جاری ہے چھپکلی کے چھوٹے چھوٹے بچے گھوم رہے ہوتے ہیں احتیاط💯

02/08/2025

محتاط!کچھ لوگ آپ کو بہت زیادہ تراش لیتے ہیں تاکہ آپ لوگوں کی محتاجی سے بچ سکیں، اور حقیقت میں وہ آپکو اپنا محتاج بنانے م...
02/08/2025

محتاط!

کچھ لوگ آپ کو بہت زیادہ تراش لیتے ہیں تاکہ آپ لوگوں کی محتاجی سے بچ سکیں، اور حقیقت میں وہ آپکو اپنا محتاج بنانے میں کامیاب ہوچکے ہوتے ہیں!

سنو! ڈھیر ساری احتیاط.

Address

Gujranwala
52331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nokhar Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nokhar Mandi:

Share