Ahmsa Khan

Ahmsa Khan "ہنسی، محبت، اور سیکھنے کا ایک خوبصورت سفر۔"
(A beautiful journey of laughter, love, and learning.)

Review Post🌿 دل سے کی گئی محنت ہمیشہ نظر آتی ہے۔ 🌿میرے بیٹے اور بیٹی کی قرآن ٹیچر نہ صرف بچوں کو انتہائی محبت، صبر اور خ...
27/07/2026

Review Post
🌿 دل سے کی گئی محنت ہمیشہ نظر آتی ہے۔ 🌿
میرے بیٹے اور بیٹی کی قرآن ٹیچر نہ صرف بچوں کو انتہائی محبت، صبر اور خلوص کے ساتھ قرآن پاک پڑھاتی ہیں بلکہ ان کا پڑھانے کا انداز بھی ایسا ہے کہ بچے آسانی سے ہر بات سمجھ لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤍
حال ہی میں انہوں نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوا ہربل ہیئر آئل اور ہربل شیمپو استعمال کرنے کے لیے بھیجا۔ میں نے ابھی صرف دو مرتبہ استعمال کیا ہے، لیکن الحمدللہ مجھے اس کا نتیجہ کافی اچھا محسوس ہوا۔ بال پہلے سے زیادہ نرم، ہلکے اور فریش لگے، اسی لیے سوچا آپ سب کے ساتھ بھی یہ تجربہ شیئر کروں۔
✨ ہربل آئل کی خوبیاں: 🌱 بالوں کی جڑوں کی نگہداشت میں مددگار
🌱 خشکی اور روکھے پن میں کمی لانے میں معاون
🌱 بالوں کو مضبوط، نرم اور قدرتی چمک دینے میں مدد
🧴 ہربل شیمپو: ✔️ بالوں اور سر کی جلد کی نرمی سے صفائی کرتا ہے
✔️ بالوں کو تازگی اور نرمی کا احساس دیتا ہے
✔️ قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے
اگر آپ بھی کیمیکل سے بھرے پروڈکٹس کے بجائے قدرتی نگہداشت کو ترجیح دیتے ہیں تو ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔
📩 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ: یہ میری ذاتی رائے اور ابتدائی تجربہ ہے۔ نتائج ہر شخص کے بالوں کی نوعیت کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں۔
Sumera Akram E Zuhaan

16/07/2026

Mery sy nahi hoti Gentle Parenting,
Mery Bachy Nagin Dance shuru kr dety hein😁

یاررررر۔۔۔  سچ میں شوہر سے قرض لینا بھی عجیب سرمایہ کاری ہے... 😄میں: "سنیں، وہ پیسے واپس کب دیں گے جو آپ نے مجھ سے لیے ت...
11/07/2026

یاررررر۔۔۔

سچ میں شوہر سے قرض لینا بھی عجیب سرمایہ کاری ہے... 😄

میں: "سنیں، وہ پیسے واپس کب دیں گے جو آپ نے مجھ سے لیے تھے؟" 🤔

شوہر: "آخر سب کچھ تمہارا ہی تو ہے!" 😌

بس پھر کیا تھا...
پیسہ بھی گیا، امید بھی گئی، اور واپسی کی تاریخ بھی! 😂💸

کون کون اس "قرض واپسی اسکیم" کا شکار ہے؟ ہاتھ اٹھائیں! 🙋‍♀️😂

سسرال میں عورت جتنا مرضی اچھا کر لے لیکن اک ذرا سی غلطی پہ بات کا بتنگڑ، بنا، کے ذلیل کرنا اپنا فرض سمجھا جاتا ہے۔ 😒    ...
09/07/2026

سسرال میں عورت جتنا مرضی اچھا کر لے لیکن اک ذرا سی غلطی پہ بات کا بتنگڑ، بنا، کے ذلیل کرنا اپنا فرض سمجھا جاتا ہے۔ 😒

مجھ سے بجٹ بالکل بھی مینیج نہیں ہوتا۔۔ 🥺یہاں تک کہ پانچ سو بھی ایکسٹرا آ جاۓ تو جب تک لگ نہ جاۓ سکون نہیں آتا۔ اور جب خت...
06/07/2026

مجھ سے بجٹ بالکل بھی مینیج نہیں ہوتا۔۔ 🥺
یہاں تک کہ پانچ سو بھی ایکسٹرا آ جاۓ تو جب تک لگ نہ جاۓ سکون نہیں آتا۔
اور جب ختم ہو جاتے پیسے تو ٹینشن😞😞
آپ لوگ کیسے مینیج کرتے ہیں۔؟؟

24/06/2026

15/06/2026

MadhAllah❤❤

11/06/2026

Happy birthday Mera Bacha😘😘

07/06/2026

MashAllah my son🥰🥰

02/06/2026

الله سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین 😇😇

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmsa Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share