Pakistan Lines Channel

Pakistan Lines Channel اقوالِ زریں مزین پیج

16/07/2025
14/07/2025

‏ راولپنڈی :انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کےساتھ سٹاف کا نارواسلوک کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

10/07/2025

*لاہور کے علاقے گلبرگ حفیظ سینٹر میں آگ لگ گئی*
*ریسکیو 1122 کے5 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف*
*عمارت کی بیسمنٹ میں دھواں بھر گیا*

30/06/2025

اللّٰہ معاف کرے ایمبولینس نہ ملنے پر لوڈر رکشہ کو ہی ایمبولینس بنا لیا گیا اور عوام نے *ائیر ایمبولینس* کا نام لے ویڈیو وائرل کر دی

30/06/2025

ڈکیتی کی انوکھی واردات ڈکیت پُرانا موٹر سائیکل وہی چھوڑ کر نیا موٹر سائیکل لے کر فرار👍

29/06/2025

شدید گرمی میں میاں منظور احمد وٹو (پاکستانی سیاستدان) نے نماز جنازہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ادا کی۔۔۔
غرور و تکبر کی انتہا

29/06/2025

بس والے کو کیا جلدی ہے سمجھ سے باہر ہے

29/06/2025
خوشخبری ریاست آزاد جموں کشمیر میں مساجد کا 200 یونٹ فری ہو گا کیوں کہ آزاد جموں کشمیر آزاد ہے اور اور اسلامی  جمہوریہ پا...
07/10/2024

خوشخبری
ریاست آزاد جموں کشمیر میں مساجد کا 200 یونٹ فری ہو گا کیوں کہ آزاد جموں کشمیر آزاد ہے اور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ سہولت موجود نہیں ہے
یہ پوسٹ کم از کم ایک بار شیئر ضرور کریں۔

08/11/2023

ویڈیو ذرا شیئر کر

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Lines Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Lines Channel:

Share