Ajk TV

Ajk TV � "Awaz-e-Haq, Awaz-e-Awam"
� Azad Jammu Kashmir TV – Sach dikhane ka iraada, awaam ki awaaz banen

23/10/2025

برائے مہربانی ایئرپورٹ کے مسئلے پر انتشار مت پھیلائی

08/10/2025

*فلسطین کے حق میں نکلنے پر تحریک لبیک پاکستان پرظلم..
*تحریک لبیک پاکستان کی حمایتیکرتے ہوئے آل پاکستا تاجر ایسوسیشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان*

27/09/2025

اچھی خبروں کے لیے جڑے رہیے AJK TV کے ساتھ

27/09/2025

کشمیر بنے گا

باقی نعرے کا جواب اپ خود دیں گے ❤️

26/09/2025

AJK TV آپ کے لیے لایا تازہ اپڈیٹ

26/09/2025

جوائنٹ اب ہم ایکشن کمیٹی کے ممبر سردار امان خان صاحب کا دو ٹوک پیغام عوام کے لیے بھی وفاقی وزراء کے لیے بھی اور حکومت کشمیر کے لیے بھی

12/09/2025

چارٹر آف ڈیمانڈ – آسان لفظوں میں

یہ وہ مطالبات ہیں جو آزاد کشمیر کے عوام اور Joint Awami Action Committee (JAAC) نے حکومت کے سامنے رکھے تھے تاکہ لوگوں کی زندگی بہتر ہو سکے۔

🔑 اہم مطالبات (سادہ زبان میں)

1. سستا آٹا اور بجلی:
آٹا اور بجلی کی قیمت کم ہو تاکہ عام لوگ آسانی سے خرید سکیں۔

2. بجلی اپنی قیمت پر ملے:
چونکہ بجلی آزاد کشمیر میں ہی بنتی ہے، اس لیے لوگوں کو سستی ملنی چاہیے، باہر کے ریٹ پر نہیں۔

3. وزیروں اور بڑے افسروں کی عیش و عشرت ختم:
جو فالتو مراعات (گاڑیاں، مفت بجلی، بڑے گھر وغیرہ) وزیروں اور افسروں کو ملتی ہیں، وہ ختم ہوں۔

4. طلبہ یونین واپس آئے:
یونیورسٹی اور کالج میں طلبہ کو اپنی یونین بنانے کی اجازت ہو تاکہ وہ اپنے مسائل حل کرا سکیں۔

5. بینک کو بہتر بنایا جائے:
AJK بینک کو پاکستان کے دوسرے بڑے بینکوں جیسا درجہ دیا جائے تاکہ لوگوں کو آسانی سے قرضے اور سہولتیں ملیں۔

6. بلدیاتی نمائندوں کو فنڈ ملے:
جو مقامی چیئرمین، کونسلر منتخب ہوتے ہیں، ان کو ترقیاتی کاموں کے لیے پیسے دیے جائیں۔

7. پراپرٹی ٹیکس ختم یا کم ہو:
زمین یا مکان کسی کے نام پر کرنے کا ٹیکس بہت کم ہو جائے۔

8. احتساب سب کا ہو:
کرپٹ لوگوں پر سخت کارروائی ہو، چاہے وہ کوئی بھی ہوں۔

9. درختوں کی کٹائی پر پابندی:
جنگلات بچائے جائیں تاکہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کم ہو۔

10. مقامی صنعت اور روزگار بڑھے:
فیکٹریاں لگائی جائیں، نوجوانوں کو روزگار ملے۔

11. اچھا انٹرنیٹ اور موبائل سروس:
نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بہتر اور سستا کیا جائے۔

غازی خانزادہ بلال ملدیال جو کہ نہایت ہی پورے دماغ شخصیت ہیں جنہوں نے ناڑ شیر علی خان کے لیے ایک اچھا اقدام اٹھایا ایسے ا...
11/09/2025

غازی خانزادہ بلال ملدیال جو کہ نہایت ہی پورے دماغ شخصیت ہیں جنہوں نے ناڑ شی
ر علی خان کے لیے ایک اچھا اقدام اٹھایا ایسے انسانوں کے لیے سلام ہے میرا
Magray Sarkar

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category