Pakistan Top News

Pakistan Top News Here you will get latest News.

سرگودھا، شاہپور کے علاقے میں مبینہ طور پر کالج کی طالبہ سے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا ملزم تصور قوم میانہ پولیس مقاب...
31/05/2026

سرگودھا، شاہپور کے علاقے میں مبینہ طور پر کالج کی طالبہ سے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا ملزم تصور قوم میانہ پولیس مقابلے میں ہلاک۔ ملزم کبڈی کا معروف کھلاڑی اور کالج وین کا ڈرائیور تھا۔
پولیس مقابلے میں ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کے چار دوست زخمی بھی ہوئے۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Top News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share