12/05/2025
میں نشے میں ہوں" — ایک دل کو چھو لینے والی غزل، مہر سعد کی آواز میں
محبت، تنہائی اور جذبات کی ایک خوبصورت جھلک — پیشِ خدمت ہے میری آواز میں میری لکھی ہوئی غزل "میں نشے میں ہوں"۔
اگر آپ کو پسند آئے تو شیئر کریں، اپنی رائے ضرور دیں۔