Islam TV

Islam TV الحمد اللہ! میرا ایمان ہے کہ محمدﷺ اللہ کے
آخری نبی اور رسول ہیں آپﷺ پر نبوت ختم
کر دی گئی

15/12/2025
13/12/2025

گوجرہ سے دل دہلا دینے والی ویڈیو موصول 😢

معصوم 11 سالہ عمر عدالت کے باہر چیختا، گڑگڑاتا رہا: "مجھے پاپا کے پاس جانا ہے… میں اپنا سر پھاڑ لوں گا!"

طلاقوں میں اضافہ صرف میاں بیوی کو نہیں توڑتا، اصل بوجھ معصوم بچوں پر پڑتا ہے۔
سمندری کی صالحہ فاطمہ اور گوجرہ کے عمران کے درمیان طلاق کے بعد عدالت نے بچہ ماں کے حوالے کیا،
مگر عمر… باپ کی محبت میں چالیس کلو میٹر دور بھاگ کر پاپا کے پاس پہنچ گیا۔

آج عدالت میں جب پولیس بچے کو لے کر آئی تو منظر دل کو چیر دینے والا تھا۔
عدالت کے دروازے پر کھڑے ہو کر معصوم عمر چیختے ہوئے بار بار ایک ہی فریاد کرتا رہا:

"پاپا مجھے اپنے ساتھ لے جائیں…"
"مجھے بس پاپا کے گھر جانا ہے…"
"ورنہ میں اپنا سر پھاڑ لوں گا!"

اس کی چیخ و پکار سن کر کچہری میں موجود عوام کی بڑی تعداد اکٹھی ہو گئی۔
پولیس نے صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے لوگوں سے کہا کہ آپ باہر جا کر مسئلہ حل کریں، یہاں سیکیورٹی مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔

یہ واقعہ صرف ایک بچے کی چیخ نہیں…
یہ اُس درد کی آواز ہے جو طلاق کے ہر فیصلے سے سب سے زیادہ بچوں کے دلوں میں گونجتا ہے۔

اگر یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کا دل بھی کانپ اٹھا ہے…
تو خدارا اس پوسٹ کو شیئر کریں
تاکہ شاید کسی گھر تک یہ پیغام پہنچ جائے کہ والدین کی لڑائی میں تباہی صرف بچوں کی ہوتی ہے۔



رزق میں برکت کیسے
10/12/2025

رزق میں برکت کیسے



اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں
07/12/2025

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں



کچھ خدا کا خوف کریں
03/12/2025

کچھ خدا کا خوف کریں

شیخ عبدالرحمن السدیس۔۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد دعا میں مصروف ہیں
25/11/2025

شیخ عبدالرحمن السدیس
۔۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد دعا میں مصروف ہیں



20/11/2025

ماشا اللہ باب بیٹا
بہت خوبصورت اور پیارے انداز میں تلاوت قرآن پاک


18/11/2025

Quran ❤️

17/11/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

افسوس ناک سانحہ
مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 42 قیمتی جانیں اللہ کو پیاری ہوگئیں اطلاعات کے مطابق بس مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جا رہی تھی کہ ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور 11 معصوم بچے بھی شامل ہیں
اللہ رب العزت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائیں
ان کے درجات بلند کرےاور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

اللہ پاک راضی ہو جائے گے
15/11/2025

اللہ پاک راضی ہو جائے گے

12/11/2025

دور پہاڑی پر دوست دعوت کے ساتھ ساتھ ۔ عشاء کی نماز امام حرم کے پیچھے ادا کرنے کا خوبصورت منظر۔۔ یہ سعودی معاشرے کا سب سے منفرد پہلو ہے۔۔

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category