Islam TV

Islam TV الحمد اللہ! میرا ایمان ہے کہ محمدﷺ اللہ کے
آخری نبی اور رسول ہیں آپﷺ پر نبوت ختم
کر دی گئی

شیخ عبدالرحمن السدیس۔۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد دعا میں مصروف ہیں
25/11/2025

شیخ عبدالرحمن السدیس
۔۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد دعا میں مصروف ہیں



20/11/2025

ماشا اللہ باب بیٹا
بہت خوبصورت اور پیارے انداز میں تلاوت قرآن پاک


18/11/2025

Quran ❤️

17/11/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

افسوس ناک سانحہ
مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 42 قیمتی جانیں اللہ کو پیاری ہوگئیں اطلاعات کے مطابق بس مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جا رہی تھی کہ ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور 11 معصوم بچے بھی شامل ہیں
اللہ رب العزت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائیں
ان کے درجات بلند کرےاور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

اللہ پاک راضی ہو جائے گے
15/11/2025

اللہ پاک راضی ہو جائے گے

12/11/2025

دور پہاڑی پر دوست دعوت کے ساتھ ساتھ ۔ عشاء کی نماز امام حرم کے پیچھے ادا کرنے کا خوبصورت منظر۔۔ یہ سعودی معاشرے کا سب سے منفرد پہلو ہے۔۔

31/10/2025

ایک آیت نے پوری زندگی حسد نہ کرنے دیا
اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:
آیتِ کریمہ:
نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَهُمْ مَعِيشَتَهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
(سورۃ الزخرف: 32)

ترجمہ:
"ہم نے ہی ان کے درمیان دنیا کی زندگی کی معیشت (رزق و روزگار) تقسیم کی ہے۔"

یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مال، عزت، علم، اور نعمتوں کی تقسیم اللہ کے اختیار میں ہے۔ جو چاہے جتنا چاہے دے — اور کسی کو اس پر اعتراض یا حسد کا حق نہیں۔

18/10/2025

ماشاء اللہ، بہت زبردست. بیٹی کی پیدائش پر خوشی منانے والے کو اللہ پوری دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے. آمین

15/10/2025
02/10/2025

Maulana Asif Nazir Mohammadi



نئے مفتی اعظم کا تقرر امام کعبہ فضیلة الشیخ الدکتور صالح بن حمید حفظہ اللہ عنہ سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر۔۔۔فضیلة ا...
24/09/2025

نئے مفتی اعظم کا تقرر
امام کعبہ فضیلة الشیخ الدکتور صالح بن حمید حفظہ اللہ عنہ سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر۔۔۔
فضیلة الشیخ الدکتور صالح بن حمید مسجد الحرام کے بزرگ امام و خطیب ہیں اور بہت بڑے محقق و مصنف ہونے کے ساتھ بےشمار خوبیوں کے مالک ہیں۔

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category