Ch Muhammad Yousaf Sandhu

Ch Muhammad Yousaf Sandhu Senior Vice President PML- N District Gujranwala.Candidate for MPA PP-65 Gujranwala.

12/04/2026

سابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل صاحب کے ساتھ حافظ آباد اِن کے آبائی گاوں میں خوشگوار ماحول میں وقت گزارا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف صاحب سے پیر غلام فرید صاحب اور پیر عامر فرید صاحب کے ہمراہ ملاقات کی۔ان کے ساتھ باہم...
07/04/2026

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف صاحب سے پیر غلام فرید صاحب اور پیر عامر فرید صاحب کے ہمراہ ملاقات کی۔ان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور گوجرانوالہ کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ فیصل مجید صاحب، چوہدری قیصر اقبال سندھو صاحب ایم۔پی۔اے و ضلعی صدر مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے س...
10/02/2026

اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ فیصل مجید صاحب، چوہدری قیصر اقبال سندھو صاحب ایم۔پی۔اے و ضلعی صدر مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے ساتھ امام مسجد صاحبان کو اعزازیہ کارڈ تقسیم کیے۔

‎‎سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کی بھتیجی اورمسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ پنجاب کے صدر   کاشف صابر خان کی بیٹی کی بارات کے موق...
09/02/2026


‎سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کی بھتیجی اورمسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ پنجاب کے صدر کاشف صابر خان کی بیٹی کی بارات کے موقع پر شرکت کی۔

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو چندا قلعہ فلائی اوور اور میٹرو بس کے ا...
04/12/2025

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو چندا قلعہ فلائی اوور اور میٹرو بس کے افتتاح کے سلسلے میں گوجرانوالہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

01/09/2025
19/05/2025

آپریشن بُنيَانٌ مَرصُوصٌ میں کامیابی پر شہدا اور افواجِ پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور ارکان اسمبلی کے ساتھ شرکت کی۔

چوہدری احسن بھون سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے گوہر یوسف سندھو کے ہمراہ حافظ آباد میں ان کے ڈیرہ پر ملاقات کی۔
25/04/2025

چوہدری احسن بھون سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے گوہر یوسف سندھو کے ہمراہ حافظ آباد میں ان کے ڈیرہ پر ملاقات کی۔

عید کے موقع پر میڈم شازیہ فرید اور سابق ڈی۔سی گوجرانوالہ فیاض موہل صاحب چک نظام تشریف لائے اور ہماری عید کی خوشیوں میں ش...
08/04/2025

عید کے موقع پر میڈم شازیہ فرید اور سابق ڈی۔سی گوجرانوالہ فیاض موہل صاحب چک نظام تشریف لائے اور ہماری عید کی خوشیوں میں شریک ہوئے۔

چوہدری ارمغان سبحانی (ایم۔این-اے) کو وفاقی وزیرمملکت بننے پر وریو ہاوس سیالکوٹ میں مبارکباد پیش کی۔
26/03/2025

چوہدری ارمغان سبحانی (ایم۔این-اے) کو وفاقی وزیرمملکت بننے پر وریو ہاوس سیالکوٹ میں مبارکباد پیش کی۔

تلونڈی موسی خاں میں میڈم شازیہ فرید کے ہمراہ چوہدری فرحان چیمہ اور چوہدری اخلاق احمد چیمہ کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر م...
23/03/2025

تلونڈی موسی خاں میں میڈم شازیہ فرید کے ہمراہ چوہدری فرحان چیمہ اور چوہدری اخلاق احمد چیمہ کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Yousaf Sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share